Nazreen Aj k mozu main hum asy afrad jinka nam B sy shuru hota hai. In Afrad ki shaksiyat,mizaj,adaat khubiyon aur khamiyo ka apny mushahidat k mutabiq mukhtasir bayan karan gy. Mahreen k mutabiq nam hi insan ki shaksiyat ko ujagar karta hai aur zindagi k nasheeb o faraz main bohat aham kirdar ada karta hai. Nam mizaj kasa hai asy log jinka nam B sy shuru hota.
Bunyadi tour par naram mizaj sharmila pan intehai pasand hoty hain. Alazarf k malik hony k sath intehai musbat soch rakhty hain,jiski waja sy masharti tour par khaas muqam rakhty hain. Log in k taluqat qaim karna aur in ki qurbat main rehna pasand karty hain. Yahi waja hai k apni jaga bana laty hain. B nam waly log bhi bohat kam hoty hai. B nam waly log bohat kam dosti karna pasand karty hain.
Or jin sy dosti krlain in sy apna rishta bakhubi nibhaty hain. Yahi waja hai k apny halka e bab main makhsoos logo ko hi shamil karty hain aur jinhy shamil kr rhy hain wo to sirf in ki zaat tak hi mehdood rehna pasand karty hain. B nam waly logo ki khas bat ya hai k mushkilat ka daat kar mukabla karty hain aur koshish karty hain k kisi sy bhi madad liya bagar apny tour par mushkilat par qabo paa lain.
B nam waly saaf dil k malik hoty hain aur har taluq ko mukhlisana tour par nibhaty aur munafqat ko bilkul pasand ni karty. B nam waly logo ko kamyabi hasil karny k liye bohat mehnat karna parti hai. Apni lagan mehnat aur koshish sy bohat jald taraqi kamyabi hasil kar lety hain. B nam waly aksar log romance k muqabaly main thora pechy e rhty hain. Khud atmadi main kami aur apny sharmila pan ki waja sy izhar nahi kar paty. Lakin asa nahi hai k log romantic nahi hoty bas inhy izhar karna pasand nahi.
B nam waly mard jab dusri khawaateen aur B nam wali aurtain jab dusry mardon k samny aty hain to sakht rawaiya apnany ki koshish karty hain. Apny mushtaqbil k hawaly sy intehai sanjeedah hoty hain. Kamyabi hasil karny k liye din rat mehnat ko tarji dety hain. Ya Alag baat hai k in ki mehnat bohat zayada hoti ai aur iska silah inko kam milta hai. Haar manna inki fitrat main shamil nahi hota. Hasool maqsad k liye har mumkin koshish karty hain.
Makhloq khuda ki har waqt madad karny ko tayar rehty hain. Intehai zaheen hoty hain. Mushkil tareen kam ko samjhny main zayda dair nahi lagaty aur baasani samjh lety hain. In main sy aksar gussy k bohat taiz aur jazbati hoty hain. Inhy bohat jaldi gussa ata hai aur gussy ki halat main koi bhi baat samjhny sy qasir hoty hain. Aur agar inhy apni galti ka ahsas hojae to foran maffi mang lety hain.
Asy log dil k bury nahi hoty. Lakin kabhi kabhi inhy choti c baat par gussa ajata hai. B nam waly log bawaqar zindagi guzarny ko tarji dety hain. Wafadar muhabat karny waly naram mizaj azadana khayalat k malik hoty hain. Apny maumlat zindagi ko intehai dilchaspi sy nibhaty hain. B nam sy shuru hony waly afrad jab kisi rishty sy jurty hain to akhri sans tk nahi chorty.To isi din muhabat shadi har rishty ko wafadari umar bhar k liye mukhlisana tariqy sy nibhaty hain.
ناظرین آج کا موضوع ہم ایسے افراد جن کا حرف( بی) سے شروع ہوتا ہے۔ ان افراد کی شخصیت،مزاج، عادات، خوبیوں اور خامیوں کو اپنے مشاہدات کے مطابق مختصر بیان کریں گے۔ ماہرین کے مطابق نام ہی انسان کی شخصیت کو اجاگر کرتا ہے اور زندگی کے نشیب و فراز میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نام انسان کے مزاج کو ظاہر کرتا ہے۔انسان کا کردار اس کی خوبیاں اور اس کی خامیاں کیا ہیں۔یہ سب نام کے پہلے حرف سے ماہرین کے علم کی روشنی میں معلوم کیا جا سکتا ہے۔اگر آپ یا آپ کے حلقہ احباب میں ایسے لوگ ہیں جن کے نام ( بی)سے شروع ہوتے ہیں تو آپ اس موضوع کو غور سے دیکھیں تا کہ آپ کو اندازہ ہو سکے. کہ آپ کے حلقہ احباب میں موجود (بی) نام والے لوگوں کی شخصیت ،کردار اور مزاج کیسا ہے ۔ایسے لوگ جن کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے بنیادی طور پر نرم مزا ج شرمیلے انتہائی پسند ہوتے ہیں۔ اعلی ظرف کے مالک ہونے کے ساتھ انتہائی مثبت سوچ رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے معاشرتی طور پر خاص مقام رکھتے ہیں۔
لوگ ان سے تعلقات قائم کرنا اور ان کی قربت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اپنی خوش اخلاق کی وجہ سے جلد ہی لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔ ( بی) نام والے لوگ بھی نام والے اکثر لوگوں میں خود اعتمادی بہت کم ہوتی ہے۔ اپنی اسی کمزوری کی وجہ سے یہ جلد ہی احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ( بی) نام والے بہت کم لوگوں سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں.اور جن سے دوستی کر لیں ان سے اپنا رشتہ بخوبی نبھاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ اپنے حلقہ احباب میں مخصوص لوگوں کو ہی شامل کرتے ہیں۔
اور جنہیں شامل کر رہے ہیں وہ تو صرف ان کی ذات تک ہی محدود رہنا پسند کرتے ہیں۔ ( بی) نام سے شروع ہونے والے لوگوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں اورکوشش کرتے ہیں کہ کسی بھی مدد لیے بغیر اپنے طور مشکلات پر قابو پا لیں۔ ( بی) نام والے صاف دل کے مالک ہوتے ہیں اور ہر تعلق کو مخلصانہ طور پر نبھاتےہیں اور منافقت کو بالکل پسند نہیں کرتے۔ ( بی)نام والے لوگوں کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے۔ اپنی لگن، محنت اور کوشش سے بہت جلد ترقی و کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ ( بی) نام والے اکثر لوگ رومانس کے مقابلے میں تھوڑا پیچھے ہی رہتے ہیں۔ خود اعتمانی میں کمی اور اپنی شرمیلے پن کی وجہ سے یہ اظہار نہیں کر پاتے۔ لیکن ایسا نہیں ہے کہ لوگ رومینٹک نہیں ہوتے بس انہیں اظہار کرنا پسند نہیں۔
( بی)
نام والے مرد جب دوسری خواتین اور (بی) نام والے خواتین جب دوسرے مردوں کے سامنے آتے ہیں تو سخت روی اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اپنے مستقبل کے حوالے سے انتہائی سنجیدہ ہوتے ہیں۔ کامیابی حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ان کی محنت بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس کا صلہ ان کی قدر قدر کم ملتا ہے۔ ہار ماننا ان کی فطرت میں شامل نہیں ہوتا۔حصول مقصد کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ مخلوق خدا کی ہر وقت مدد کرنے کو تیار رہتے ہیں۔ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔ مشکل ترین کام کو سمجھنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے اور باآسانی سمجھ لیتے ہیں۔ ان میں سے اکثر غصے کے بہت تیز اور جذباتی ہوتے ہیں۔ انہیں بہت جلدی غصہ آتا ہے اور غصے کی حالت میں کوئی بھی بات سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ اور اگر انہیں اپنی غلطی کا احساس ہو جائے تو فورا معافی مانگ لیتے ہیں۔ ایسے لوگ دل کے برے نہیں ہوتے۔لیکن کبھی کبھی انہیں چھوٹی سی بات پرغصہ ا ٓجاتا ہے۔ ( بی) نام والے لوگ باوقار زندگی گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ وفادار محبت کرنے والے نرم مزاج آزادانہ خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔ اپنے معاملات زندگی کو انتہائی دلچسپی سے نبھاتے ہیں۔ ( بی) نام سے شروع ہونے والے افراد جب کسی رشتے سے جڑتے ہیں تو اسے آخری سانس تک نبھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ دوستی،محبت، شادی ہر رشتے کو وہ وفاداری اور مخلصانہ طریقے سے نبھاتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
13 رجب جو کہ حضرت...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے...
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن...
Sana Name Ka Matlab
[et_p...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم...
Hazrat Ali A.S K 10 Farman
آج کے موضوع میں ہم...
D se Shuru hone wale naam
آج ہم ”D“ نام سے...
Qeemti Farameen Mola Kainat Hazrat Ameer Al Momineen A.S
آج کے موضوع میں ہم...
E Se Shuru Hone Waly Name
آج کے موضوع میں ہم...