اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔وہ گھر سے باہر جب بھی پڑھنے یا جاب کے لئے جاتے ہیں۔تو آپ اس فکر میں مبتلا رہتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہوں۔یا آپ کو یہ ڈر ہو کہ بچے کہیں اغوا نہ ہو جائیں۔تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لئے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے روزانہ 21 مرتبہ یَا حَافِظُ،یَا حَفِیْظُ پڑھ کر بچوں پر دم کرنا ہے۔اس کے بعد آپ بے خوف ہو جائیں۔بچے ہر قسم کے بد اثرات،بری نظر اور حادثات سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ بچوں کی حفاظت کے لئے ان اسم مبارکہ کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female;0306-4151113
Male:0301-0147869