اگر آپ کا بچہ رات بھر روتا ہے۔ساری ساری رات نہ خود سوتا ہے اور نہ سونے دیتا ہے۔بے چین رہتا ہے۔تو اسکے لیے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ یا جبار،یا قہار21بار پڑھ کر بچے پردم کریں۔صرف تین دن کے مسلسل عمل سے بچے کا رونا ختم ہو جائے گا۔اور وہ سکون کی نیند سوئے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ بچے پر نظر بد یا جادو کے اثرات ہیں۔جو بچے کی بے سکونی اور تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔لہذٰا نظر بد یا جادو کے توڑ کے لیے ہمارے روحانی سنٹر سے دو تعویز دیے جائیں گے۔جن پر خاص اوقات میں مخصوص پڑھائی کی گئی ہوتی ہے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی پاور فل روحانی تا ثیر کی بدولت بچے پر سے ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جو بچے پر حاوی ہو جاتے ہیں۔اور بچے کے گرد اپنا حصار بنا لیتے ہیں۔جن کی وجہ سے بچہ روتا رہتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جسمیں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر بچے کے جسم سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔جو بچے کے رونے کا سبب بنتی ہیں۔نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113