قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی ہے۔ جب زبان پر کنٹرول ہو۔اصل میں بہت سی ایسی باتیں ہوتی ہیں۔جو آپ کے مزاج کے مطابق نہیں ہوتی ہیں۔پر ان کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔اور خاص طور پر جب بچیاں زبان چلاتی ہیں تو ماں پریشان ہو جاتی ہے کہ ان کا اگلے گھر جا کر کیا بنے گا۔کیونکہ وہاں تو اس کو سب کی سننی پڑے گی۔سنانی نہیں پڑے گی۔ تو اس کا ایک ہی حل ہے کہ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ الکو ثر کا ورد 7مرتبہ کر کے پانی پر پھونک مار دیں۔اور بچوں کو پلا دیں۔21دن کے اس عمل سے کسی کی بھی بدزبانی ختم کروائی جا سکتی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃ الکوثر کے نقش تیار کئے جاتے ہیں۔جن کو زبان دراز بچوں کے گلے میں پہنا دیا جائے تو ان کی بد مزاجی ختم ہوجاتی ہے۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹرز کے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113