ایسی مائیں جو بچوں سے بات منوانے کے لیئے انہیں مار مار کر تھک چکی ہیں۔لیکن بچے انکے قابو میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کی کوئی بات نہیں مانتے ہیں۔جب مائیں انہیں کوئی بات کہہ کہہ کر تھک جاتی ہیں تو پھر انہیں مارنا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے مزید خود سر ہو جاتے ہیں اور ماؤں کے لیئے درد سر بن جاتے ہیں۔ایسی ماؤں کو آج بتائیں گے کہ مار نہیں پیار اور وظیفے کا فارمولا آزمائیں۔کوشش کریں کہ اپنے مزاج پر کنٹرول رکھیں اور بچوں کو پیار سے سمجھائیں۔اور اس کے ساتھ ساتھ ہر نماز کے بعد 100بار یااللہ،یا کریم پڑھ کر بچوں پر دم کریں یا پانی پر دم کر کے انہیں پلا دیں۔انشاء اللہ بچے آپ کے تابعدار ہو جائیں گے۔لیکن اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ بچوں پر نظر بد یا جادو کے اثرات ہیں۔جنھوں نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو پھر آپکو اس وظیفے کے ساتھ دو نقش بھی دیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچوں پر سے ہر قسم کے بد اثرات کو تیزی سے ختم کرے گا اور دوسرا نقش سورہ المزمل کا ہے جو بچوں کی حفاظت کے لئے دیا جائے گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113