اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو پلائیں۔صرف سات دن کے اس عمل سے شوہر کے رویئے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی۔شوہر انتہائی خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے گا۔اور آپ کی ہر بات مانے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ سورہ فاتحہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869