اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب تیل گرم ہو جائیں تو اس میں سکاکائی،آملہ اور ریٹھاڈال کر 5 منٹ تک پکائیں۔5 منٹ پکانے کے بعد چولہا بند کر دیں اور تیل کو ٹھنڈا ہونے پر چھان کر کسی بوتل میں ڈال لیں۔اس تیل کو آپ نے ہفتے میں دو بار اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے۔جب بھی آپ تیل کو بالوں میں لگائیں تو پہلے اس پر 21 مرتبہ اللہ الصمدپڑھ کر دم کریں اور پھر بالوں میں لگائیں۔صرف چند ہفتوں کے اس عمل سے بال لمبے،گھنے اور چمکدار ہو جائیں گے۔اور بالوں کے تمام مسائل بھی حل ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869