سٹریس اینگزائٹی یا ڈپریشن اگر لمبے عرصے تک رہے تو دماغ بند محسوس ہوتا ہے۔ کسی کام کو کرنے کی طرف دل مائل نہیں ہوتا۔ جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے۔ سانس پھولتا ہے۔ انسان اپنی روزمرہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ہر فرد میں اس کے احساسات اس جیسے یا اس سے مختلف بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ہم اس کی روحانی وجوہات کی بات کریں تو جادو کی بعض قسمیں ایسی ہیں۔ جن کے ذریعے کسی بھی انسان کے دماغ کو بند کیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک اچھا بھلا انسان جو کہ کبھی بہت ہی ایکٹو صحت مند اور خوش باش ہوا کرتا تھا۔جادو کے ذریعے اس کا دماغ ایسے معوف کر دیا گیا کہ اسے کچھ سمجھ نہیں آتی کہ آخر اسے ہو کیا گیا ہے۔ بہکی بہکی باتیں کرنا۔کسی کام پر توجہ کا مرکوز نہ رہنا۔ ہر کسی سے غصے سے پیش آنا۔کسی بھی چیز میں خوشی کا محسوس نہ ہونا۔ اور اسی طرح کی کیفیات اس انسان پر حاوی رہتی ہیں۔ بہرحال دماغ کے بند ہونے کی وجہ خاص ٹریس یا انزائٹی ہو یا پھر جادو اور بندش کے اثرات وغیرہ۔ اس کا فوری روحانی علاج یہ ہے کہ ہمارے ادارے میں ایسے افراد کو سورۃشوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت کے لیے تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کر دیا جاتا ہے۔ جوں ہی وہ تعویز ان کے جسم سے مس ہوتا ہے تو ان کے دماغ میں روحانی سکون کی ایسی لہر داخل ہوتی ہے۔ جو ان کے دل کو ذکر الہی کی طرف مائل کرتی ہے۔ اور پھر جب وہ ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو ان کا دماغ اللہ کے کرم سے کھلنے لگتا ہے۔ سٹریس کے ہارمونز ان ایکٹو ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور خوشی کے ہارمونز ایکٹو ہونے لگتے ہیں۔ جس سے اس انسان میں خوشی جوش جنون جذبہ سب اللہ کی رحمت سے بیدار ہو جاتا ہے۔ اور سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر ان کے جسم سے نہ صرف تمام بد اثرات کو ختم کرتی ہے۔ بلکہ آئندہ کے لیے انہیں جادو اور بندش سے محفوظ بھی رکھتی ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ دماغ کام نہیں کرتا اور آپ اس کے روحانی علاج اور شفا کے یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذات آپ 1400، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Best Surah During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Agar Biwi Nafarman Aur Bad Zuban Hai To Yeh Mozu Zaroor Dekhen
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Se Purani Bandish ka 100% Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Best Surah During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...
Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...
BEST SURAH FOR PREGNANCY
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے یا رَقِیْبُ۔جب بھی آپ منہ دھوئیں یا رَقِیْبُ پڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیں یا...
Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...
How To Mentain Good health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...
ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa
اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...