جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے گمراہی سے بچا لے اور جہالت کی تاریکیوں سے نکال دے۔تو شیطان ملعون کہتا ہے،ہائے افسوس!اس نے میری آنکھیں ٹھنڈی کرنے کے لیے ساری عمر گمراہی میں گزاری پھر اللہ نے اس کی توبہ کی وجہ سے اسے جہالت کے اندھیروں سے نکال دیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی شیطان سے حفاظت فرمائے(آمین)۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پررابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869