بستی اور بستی والوں کے شر سے اللہ کی پناہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ وَشَرِّ اَھْلِھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا۔
اے میرے اللہ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس بستی کے شر سے اور بستی والوں کے اور جو کچھ اس بستی میں ہے اس کے شر سے۔