السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت جلد از جلد ان کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے۔تاکہ بڑھاپے تک ان کی اولاد جوان ہو جائے اور ان کا سہارا بن جائے۔ اگر آپ بھی ان میاں بیوی میں سے ایک ہیں جن کی شادی کو کئی کئی سال گزر چکے ہیں لیکن وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہے۔ اور وہ ہر جگہ سے علاج کروا کے تھک جاتے ہیں انہیں کہیں سے شفا نہیں ملتی اور بالآخر وہ اولاد جیسی نعمت سے مایوس ہو جاتے ہیں اور مایوس ہو کر علاج کروانا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ تو ایسے بے اولاد جوڑوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو آپ اللہ رب العزت سے مانگے اور وہ پوری نہ ہو۔ بس آپ کی دعاؤں میں عاجزی انکساری اور یقین کی پختگی ہونی چاہیے۔ اور دعا مانگنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔لٰہزا ماہ رجب کی عظیم ترین ساعتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اور دعاؤں کی قبولیت کے لیے ہمارے روحانی ماہرین ایسے بے اولاد جوڑوں کے لیے اسماء الحسنی کا وظیفہ پیش کرتے ہیں۔ جس کو کرنے سے انشاء اللہ اولاد کے حصول کے لیے مانگی گئی آپ کی ہر دعا ضرور قبول ہوگی۔اس عمل کے لیے یقین لازمی شرط ہے۔ وظیفہ یہ ہے ۔یَا خَالِقُ (پیدا کرنے والا)۔( یَا مُصَوِّرُ(صورت دینے والا)۔ماہ رجب میں روزانہ بعد نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ (یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ) کو 41 مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کریں اور وہ دم شدہ پانی شوہر اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس عمل کو چند روز کرنے سے ہی ان اسماء الہٰی کی برکت سے اللہ کی رحمت ہوگی اور اللہ پاک آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نوازیں گے۔ لیکن بعض اوقات اولاد نہ ہونے کی وجہ نظر بد،بندش، اور جادو ٹونا بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزا اس عمل کے ساتھ ان اسماء الٰہی(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ) کا تعویذ دے ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ تاکہ اولاد جیسی نعمت پانے کی ہر  رکاوٹ اور بندش ماہ رجب میں ہی ختم ہو جائے۔ اور پھر اس وظیفے اور تعویذ میں تحریر اسماء الحسنی کی روحانی طاقت سے حصول اولاد کے لیے مانگی گئی دعاؤں کو اللہ رب العالمین کی بارگاہ سے قبول و منظور ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ اور اگر آپ اس عظمتوں اور برکتوں والے مہینے میں ہی ان اسماء الٰہی(یَا خَالِقُ ، یَا مُصَوِّرُ) کے تیار کردہ تعویزسے فیض یاب ہونا چاہتے ہیں۔تو آپ یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ پر اپنی رحمت کا نزول فرمائے آمین۔

Female:0306-4151113

Male:0301-0147869

Related Post

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...

Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal

Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...

BEST SURAH FOR PREGNANCY

BEST SURAH FOR PREGNANCY

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...

Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj

Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے یا رَقِیْبُ۔جب بھی آپ منہ دھوئیں یا رَقِیْبُ پڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیں یا...

Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen

Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen

اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...

How To Mentain Good health

How To Mentain Good health

اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...

ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa

ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa

اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...

Balon Ko Lamba Karne Ke Liye Kya Karen

Balon Ko Lamba Karne Ke Liye Kya Karen

اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب...

Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Ka Rohani Ilaj

بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور ذیت ناک بیماری ہے۔بوایسر خونی بھی ہوسکتی ہے اور بادی بھی۔اگر آپ بھی بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش میں شفاء...

Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga

Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga

اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہ یا عزیز،یا معز کو...

Andy Dani Main Pani Ki Thaliyan Ka Rohani ilaj

Andy Dani Main Pani Ki Thaliyan Ka Rohani ilaj

اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوائیاں کھا کھا کر عاجز آگئی ہیں اور اب آپ اپنا روحانی علاج کروانا چاہتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ...

Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal

Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal

اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ...