اگر آپ کے دشمن مالی لحاظ سے بہت طاقتور ہیں۔ اور آفسران بالا سے ان کے تعلقات بھی بہت مضبوط ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اپنی طاقت کے بلبوتے پر آپ کے بھائی شوہر یا کسی عزیز رشتہ دار پر جھوٹا مقدمہ کروا کے اسے جیل بھجوا دیا ہے۔ اس کیس کی نہ تو سنوائی ہو رہی ہے اور نہ ہی فیصلہ۔ آپ کے حق میں ہونے کے کوئی حالات دور دور تک نظر آرہے ہیں۔ آپ کے دشمن آپ کو مستقل دھمکیاں بھی دے رہے ہیں کہ وہ قیدی کو جیل سے باہر نہیں آنے دیں گے۔ لہذا ایسے حالات میں سورۃمزمل اللہ کے کرم سے سخت سے سخت دشمن کے دل میں بھی قیدی کے لیے ایسا نرم گوشہ پیدا کر دیتی ہے کہ وہ چاہے یا نہ چاہے مگر وہ اپنے فیصلے پر قائم نہ رہ پائے گا۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین سے قیدی کے نام سورۃ مزمل کا نقش منسوب کروا کے اسے پہنائیں یا اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ سورہ مزمل کی روحانی تاثیر ایسی کایا پلٹے گی کہ دشمن سمجھ ہی نہیں پائے گا کہ اس کے دل میں قیدی کے لیے ہمدردی کے جذبات کیوں جاگ رہے ہیں۔ وہی ہمدردی پھر اسے مجبور کرے گی کہ وہ قیدی کو جیل سے رہا کروائے۔ اللہ کے کرم سے ایسا بہت سارے کیسز میں پہلے بھی ہو چکا ہے کہ جن دشمنوں نے کسی بے گناہ کو جیل بھیجا ہو اور اس کے پاس سورۃ مزمل کا نقش موجود ہو تو وہی دشمن پھر اس قیدی کو رہا کروانے پر مجبور بھی ہو جاتے ہیں۔اور دشمنی بھی اللہ کے کرم سے چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر آپ یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869