ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔
(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا مُجِیۡبُ)
کم از کم 1100 مرتبہ تلاوت کریں۔ دعا میں شامل ہونے کے لیے 26 رمضان المبارک کی رات 11 بجے تک اپنا نام، والدہ کا نام، اپنا مسئلہ اور تلاوت کی ٹوٹل تعداد لے کر 0323-7718188 پر ایس ایم ایس کریں۔انشاء ا للہ جیسے ہی آپ کا تلاوت کردہ ذکر ہمیں موصول ہوگا اور آپ کا نام اور مسئلہ (پرے فور آل) کی دعا ٹیم (جو کہ مختلف مقدس مقامات پر موجود ہیں) کو دعا کے لیے ار سال کر دیا جائے گا۔ اللہ کی رحمت سے دعا ٹیم کے تمام ممبران چونکہ ہر برائی سے دوراور کل انسانیت کے لیے ہمیشہ سے دعا گوہیں۔ اس لیے ہمارا ایمان ہے کہ خلوص نیت سے آپ کے لیے دعا کی گئی ہے۔ دعا اللہ کی رحمت سے فوری قبولیت کا درجہ پائے گی انشاء اللہ۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah e Kahf Jumy K Din Parhne Se Duain Qabool Hoti Hain | Surah e Kahf Parhne Ki Fazilat
السلام علیکم...
Allah Se Dua Mein Kya Mangna Chahiye?
السلام علیکم...
Mah e Ramzan Ki Afzal Tareen Dua
ہم ہر مذہب کے...
Laylat al Qadr Ki Fazilat
رسول اللہ...
Shab e Qadr Ki Powerful Dua
(اَللّٰھُمَّ...
27 Ramzan 2016 Ki Powerful Dua
اگر آپ 27 رمضان...
Dua of 27th Ramzan | Dua e Batin
ہم ہر مذہب کے...
Bachon Ki Hifazat Ki Powerful Dua
Humary Rohani...
Tamam Masail K Hal Ki Dua
Agar ap masla e...