اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورتیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔ حمل کا چوتھا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ یوسف پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔ حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔حمل کی حفاظت کے لئے سورہ یوسف اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔یہ نقش آپ 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی سورتیں پڑھنی چاہیئں یہ جاننے کے لئے ہمیں Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869