بھولنے کی بیماری کا وظیفہ
ناظرین اگر آپ کا دماغ کمزور ہو گیا ہو یعنی آپ ذرا سی بات بھول جاتے ہیں۔ تو پریشان نہ ہو آج ہم اس کے لیے آپ کو بتائیں گے جی اس کو باقاعدہ پڑھنے سے انشاء اللہ آپ کی بھول جانے کی عادت ختم ہو جائے گی۔ اور دماغ تیز ہو جائے گا۔ اس عمل کی اجازت عام ہے کہ نماز پڑھنے کے بعد 99 مرتبہ یافتح پڑ ھیں۔ اور اپنے سینے پر پھونک ماریں۔ انشاء اللہ اس سے آپ کا دماٖغ بے حد تیز ہو جائے گا۔