کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے۔کہ وہ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔بلکہ کوئی بات کرتے کرتے بھی بھول جاتے ہیں زیور،پیسہ یا پھر کوئی قیمتی کاغذات جو سنبھال کر رکھ دیئے جاتے ہیں۔اور ڈھونڈ،ڈھونڈ کر پاگل ہو جاتے ہیں۔اور آپ کو یاد نہیں آرہا ہوتا۔ کمزور یاداشت کی وجہ جب آپ کو چیزیں نہیں ملتیں۔ تو آپ پریشان رہتے ہیں۔اور ذہنی اذیت سے دو چار ہوتے ہیں۔اوربہت سی میڈیسن کھانے کے بعد بھی اس بیماری سے نجات نہیں ملی۔تو ہم آپ کو ایک ایسا روحانی وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔جس سے آپکو بھولی ہوئی چیزیں یاد آجائیں گی۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ یا قوی 11بارہر نماز کے بعد دایاں ہاتھ سر پر رکھ کرپڑھنا ہے۔اور اپنے اوپر پھونک مار نی ہے۔اور اگر آپ کا کہنا ہے کہ آپ نے ہر طرح کے روحانی عمل کرکے دیکھ لئے ہیں مگر آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں ہورہا تو ایسا تب ہوتا ہے۔ جب دماغ کو ماؤف کرنے والا جادو آپ کی یادداشت پر اثر انداز ہورہا ہو۔ لہٰذا ایسی صورت میں وظیفہ کے ساتھ ساتھ دو نقش بھی دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الفاتحہ کا ہے۔جس سے نکلنے والی روحانی لہریں جب آپ کے دماغ تک پہنچیں گی۔تو آپ کے دماغ کو مضبوط کریں گی۔اور چند ہی دنوں میں آپ کے دماغ سے یاد اشت کی کمزوری مستقل دور ہو جائے گی۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو دماغ پر چھائے شیطانی اثرات اور نظر بد کے اثرات کو ختم کرے گا۔ اور آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا۔نقش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش کے حصول کے لئے ہمارے روحانی سینٹرز کے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113