اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو یہ معاملات بچوں کے ساتھ بھی ہوتے ہیں کہ چانک سے ان کے مزاج بدل جاتے ہیں بلاوجہ غصہ کرنے لگتے ہیں چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکتے ہیں۔طبیعت میں چڑچڑاپن آ جاتا ہے اور سارا سارا دن بغیر کسی وجہ کے روتے رہتے ہیں۔ڈاکٹر کو بھی چیک کروا لیا۔ٹیسٹ کرواتے ہیں تو رپورٹس بلکل ٹھیک ہو تی ہیں۔یہ تمام علامات اس طرف اشارہ کرتے ہیں کہ آپ اور آپ کا بچہ نظر بد یا شدید کالے جادو کا شکار ہے۔لہذٰا کالے جادو کے توڑ کے لئے آپ کو قرآنی آیات کے خاص اوقات میں پڑھائی کئے گئے دو تعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو پرانے سے پرانے اور شدید کالے جادو کا توڑ کرے گا۔یہ جادو کے وہ بداثرات ہوتے ہیں جو آپ کے خون میں شامل ہو کر آپ کی پوری باڈی پر قابو پا لیتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ یا بچہ چڑچڑا ہو جاتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرنے لگتے ہیں۔یہ بد اثرات آاپ کے گرد اپنا حصار لگا دیتے ہیں۔جس کا اثرآپ کے بالوں پر اور چہرے پر بھی ہو تا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشعراء کا ہے جو آپ کی باڈی میں سے ایسی تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے جن کی وجہ سے ہر دوا بے اثر ہو جاتی ہے۔نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869