آپ کا بیٹا خواہ کسی بھی وجہ سے بیمار ہے۔ اسے جسمانی پرابلم ہے،یا کوئی ذہنی مسئلہ ہے، یا پھر اس پر جادو سحر و آسیب جنات نظر بد وغیرہ جیسے اثرات ہیں۔ آپ نے بہت جگہوں سے اس کا علاج کروانے کی کوشش کی ہے۔ ڈاکٹر علاج بھی کروایا ہے اور روحانی علاج بھی کروایا ہے۔مگر ابھی تک وہ شفا یاب نہیں ہو سکا۔تو ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے بیٹے کا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ تاکہ بچے کی شفا کے لیے ہماری دعائیں باطن پروگرام ٹیم کے تمام بزرگ خاص الخاص دعا کریں۔ اس لیے بیماری کی نوعیت خواہ کیسی بھی ہو اس بات سے بالکل بھی پریشان نہ ہو۔ کیونکہ ممکن یا نا ممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اس لیے دعا کے ساتھ روحانی علاج کے طور پر آپ کے بیٹے کے نام سے منسوب کیے گئے دو پاور فل قرآنی تعویذات بھی آپ کو دیے جائیں گے۔جن میں پہلا تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے۔ جو کہ ہر قسم کے جسمانی و نفسیاتی امراض سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے۔ جو کہ ہر قسم کے جادو بندش سحر و آسیب سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی آپ یہ دونوں تعویذات اپنے بیٹے کے گلے میں پہنائیں گے اور ان پر بیٹے کے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں گے۔ جو کہ آپ کو تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جائے گا تو انشاء اللہ آپ کا بیٹا دن بدن شفایاب ہونے لگے گا۔اس پر موجود ہر قسم کے بد اثرات پوری دم توڑ دیں گے بے اثر ہو جائیں گے۔ ان تعویذات کے بیٹے کے جسم سے مس ہوتے ہی اسے بے حد روحانی سکون محسوس ہوگا شفا ملنے کی امید دل میں جاگ جائے گی۔ روحانی قوت ارادی محسوس ہونے لگے گی۔ آپ کو بیٹے کے چہرے کے آثار بتائیں گے کہ وہ اللہ کے کرم سے تیزی سے شفا یاب ہونے لگا ہے۔ اسی روحانی علاج کی بدولت اب تک بہت سے بیمار لوگ اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔ آپ بھی یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے بیٹے کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنائیں۔ انشاء اللہ شفا فوری اور اللہ کی رحمت سے یقینی ہوگی یہ تعویذات آپ   1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Purane Jadu Ka Tor Surah Baqarah Ke Naqsh Se

Purane Jadu Ka Tor Surah Baqarah Ke Naqsh Se

اگر آپ پر بہت پرانا اور سخت قسم کا جادو ہے جس کی وجہ سے بہت سے روحانی امراض نے آپ کو گھیرا ہو اہے آپ کا کوئی کام نہیں ہو رہا ہر کام میں رکاوٹ ہے پریشانیاں اور مسائل ختم نہیں ہورہے۔شادی میں رکاوٹ ہے اولاد نہیں ہورہی میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان...

Jadu Ki Wajah Se kapron Par Kat Lagna

Jadu Ki Wajah Se kapron Par Kat Lagna

جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں کپڑوں پر خود بخود کٹ لگ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی نے کپڑوں کو قینچی سے کاٹ دیا ہو حتیٰ کہ الماری میں رکھے ہوئے نئے کپڑوں پر بھی کٹ لگ جاتے ہیں۔یہ شدید کالے جادو کی علامت ہے۔اس طرح کے کالے جادو...

Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj

Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj

اگر آپ کے کندھوں میں د رد اور کھنچاؤ رہتا ہے۔کندھے ہروقت وزنی محسو س ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کندھے حرکت نہیں کر پاتے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علا ج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے و قتی طور پر آرام آجاتا ہے اور...

Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa

Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa

اگرکئی سال سے آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا لئے لیکن ابھی تک بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائزہمارے روحانی ایکسپرٹس نے ماہ رمضان میں حصول اولاد کے لئے سورۂ المریم کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ان...

Hammad Name Amazing Personality

Hammad Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Musarat Name Amazing People Personality

Musarat Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...

Ahmad Name Amazing  People Shakhsiyat

Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...

Mehreen Name Amazing Shakhsiyat

Mehreen Name Amazing Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْمآپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Hashim Name Amazing People Personality

Hashim Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ہاشم نام کا اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل ہاشم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا رَحْمٰناس اسم اعظم کو آپ ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ اس کے ساتھ ساتھ آپ...