السلام علیکم ناظرین!بچے یہاں بڑےبیڈ ویٹنگ کیوں کرتے ہیں؟ آج ہم اس کے بارے میں بات کریں گے۔ کیونکہ اکثر خواتین ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے بچوں کے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ بچوں کے مسائل میں جو سوال ہمارے ماہرین سے سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ بچے رات کو سوتے ہوئے بستر پر پیشاب کر جاتے ہیں تو اس کا روحانی علاج کیا ہوگا۔بعض افراد کسی بیماری کی وجہ سے بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں۔ لہذا ناظرین آج ہم بیڈ ویٹنگ یعنی بستر پر پیشاب نکل جانے کی وجوہات اور آسان روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ بیسیکلی ہر ماں کو اس کے بارے میں آورنیس ہونی چاہیے تاکہ وہ بچے اچھی طرح کیئر کر سکے اور ایک بہترین ماں ثابت ہو سکے۔ناظرین بچوں میں بیڈ ویٹنگ کی کئی وجوہاتوں ہو سکتی ہیں۔بعض بچوں میں مثانے کا سائز چھوٹا ہوتا ہے،جس وجہ سے وہ بیڈ ویٹنگ کرتے ہیں دوسرے وجوہات میں اس سٹریس،ذہنی دباؤ یا عدم تحفظ کا احساس یعنی انشورٹی کی فیلیگز پیشاب کی نالی کا انفیکشن جس سے انہیں یوناری ٹریکٹ انفیکشن انفیکشن یا پھر یو ٹی آءی انفیکشن بھی کہتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ پرابلم ہو جاتا ہے اس کی وجہ کونسٹیپیشن ہو سکتی ہے۔ کیونکہ اس میں سٹول کا سارا پریشر بڑی آنت پرہوتا ہے جن پیشینٹس میں فالج پوسیٹو ہو تو انہیں یورن کا یہ پرابلم ہو سکتا ہے۔ شوگر کے بعض مریضوں میں ڈایابیٹک کاسٹوپیتھی ہوتی ہے تو وہ یہ پرابلم فیس کر سکتے ہیں۔ بعض افراد کا پروسٹیٹ گلینڈ سائز میں بڑا ہوتا ہے اور وہ بھی اس میں شامل ہے۔ ناظرین جن بچوں یا بڑوں کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے جو ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہوتا۔تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس مسئلے کا جو روحانی حل ہے وہ دو طرح سے کیا جاتا ہے۔ نمبر1۔میں لائف سٹائل موڈیفیکیشن۔ اور نمبر دو میں مریض کو بیماریوں سے شفا کے لیے کا تعویز دیا جاتا ہے۔ جو کہ پیشاب نکلنے کی وجہ بنتی ہے۔ ناظرین روحانی علاج کے طور پر مریض کو سورۃ الشوری کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے اور وہ آیت مبارکہ یہ ہے:
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْن)
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفادیتا ہے۔ ناظرین عرص دراز سے یہ تعویز مختلف بیماریوں کا شکار افراد ہماری روحانی ماہرین نے سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکا ہے۔ جن میں پانچ سال، نو سال، یا 16 سال کی عمر کے بچے اور اڈلٹ شامل ہیں۔ جب بستر پر پیشاب کرنے کے عادی تھے۔ ہمارے تجربے کے مطابق لڑکیوں کی نسبت لڑکوں میں یہ پرابلم زیادہ دیکھی گئی ہے۔ لیکن نقش الشوری میں یہ خاصیت دیکھی گئی ہے کہ یورن نکلنے کا پرابلم خوا کسی بھی عمر کے افراد یا بچوں میں موجود ہوں۔ اللہ کی رحمت سے سب کو شفا عطا ہوتی ہے۔ جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے ایک خاتون نے سورۃالشوریٰ کا یہ تعویز اپنے شوہر کے نام منسوب کروا کے حاصل کیا۔جس کا پرابلم یہ تھا کہ اس کا بسترپر پیشاب نکل جاتا ہے اور وہ خاتون شوہر کے بار بار کپڑے دھونے سے بہت پریشان ہو گئی۔ کیونکہ اس کے بچوں کی بھی ذمہ داری تھی۔ اس سے زیادہ پریشانی والی بات یہ تھی کہ شوہر بیڈ کسی بھی طرح کی میڈیسنز یا علاج اثر نہیں کر رہا تھا۔اس خاتون کو جب سورۃ الشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا نقش اس کے شوہر کے نام منسوب کروا کے ارسال کیا گیا۔تو قدرت نے ایسا کمال کر دیا جو ہمارے تجربے میں بھی پہلی بار آیا۔ وہ یہ کہ نقش تو اس نے اس لیے لیا تھا کہ جو اس کے شوہر کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ اللہ کے کرم سے اس کا وہ مسئلہ تو حل ہو ہی گیا مگر وہ کافی عرصے سے شوگر یو ٹی آءی انفیکشن اور جسمانی کمزوری اور بھی بہت سی بیماریوں کے باعث بستر پر پڑا تھا۔ چند دنوں میں یہ اسے ایسا محسوس ہونے لگا جیسا کہ اس کے جسم میں ایک ایسی روحانی قوت آنے لگی ہے کہ جو اسے فورس کر رہی ہے کہ وہ بستر سے اٹھے اور چلنا پھرنا شروع کر دے ناظرین وہ بستر سے اٹھا تو ایسے لگا کہ اس نے اپنی زندگی کا ایک حصہ بستر پر گزار کا ضائع کر دیا۔ اس نے پھر سے اپنا کام کرو شروع کر دیا۔ناظرین اس شوہر کو جو فیض ملااس کی وجہ صرف اور صرف اس کی بیوی کا توسورہ الشوریٰ کے روحانی فیض پر یہ یقین اور ہماری ماہرین کی ہدایت پر حرف بہ حرف عمل کرنا تھا۔ لہذا ناظرین ہمارے ماہرین تو اس پرابلم کے لیے لائف سٹائل موڈیفکیشن بھی ہر سائل کو بتاتے ہیں۔جیسا کہ جو لوگ اس پرابلم کا شکار ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اگر چائے یا کافی پینے کے عادی ہیں تو دوپہر 12 بجے اس سے پہلے پہلے پی لیں۔ کوشش کریں کہ سونے سے کم از کم چار گھنٹے پہلے پانی یا کوئی بھی لیکوڈ چیز زیادہ مقدار میں نہ لیں۔ اس کے ساتھ آپ ٹائم نوٹ کریں کہ بچے ہوں بڑے جب سو جائیں تو کتنے گھنٹوں کے بعد اس کا نکل جاتا ہے۔ اگر تین گھنٹے بعد کی روٹین ہو تو پھر آپ انہیں دو سے ڈھائی گھنٹے بعد اٹھا دیں کہ وہ یورن پاس کر لیں۔ ناظرین اس طرح کے وہ اسی لائف سٹائل موڈیفکیشن ہیں۔ جو بچوں اور بڑوں سب کو فائدہ دیتی ہیں اور اللہ کے کرم سے مریض روحانی علاج لائف سٹائل موڈیفیکیشن پر عمل کرنے سے مکمل طور پر شفا یاب ہو جاتے ہیں۔سورۃ الشوریٰ کا یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل منگوا سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shohar Ki Mohabbat Aur Tawaja Hasil Karne Ka Amal | Shohar Ko Kabu Karne Ka taweez | Surah Baqarah Ka Naqsh
آج کا موضوع ایسی...
Shohar Se Shikayat Ka Rohani Amal | Mian Biwi Main Mohabbat Paida Karne Ka Rohani Ilaj | Husband Wife Love
ناظرین!آج ہم آپ کے...
Naaf K Nichly Hisy K Dard Ka Rohani Ilaj | Naaf Ka Ilaj | Surah Shura Ka Taweez
ہمارے روحانی سنٹر...
Period K Doran Hone Wale Shadeed Dard Ka Ilaj | Period Pain Ka Ilaj | Surah Shura Ka Taweez
بہت سی خواتین ایسی...
Hamal Ki Hifazat K Liye Taweez | Miscarriage Se Bachne Ka Wazifa | Taweez For Pregnancy Safe
ایسی خواتین جو...
Naqsh Ya Hakimu | Ya Hakimu Benefits | Ya Hakimu Ka Wazifa | Isme Azam Ya Hakimu
نقش یَا حَکِیْمُ...
Pait Dard Se Shifa Ka Taweez | Pait Dard Ka Ilaj | Stomach Pain Relief
آج ہم آپ کو پیٹ...
Nazar Bad Sirf Aik Phonk Se Khatam | Bachon Ki Nazar Bad Se Hifazat Ka Amal | Surah Kausar Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے کو...
Magrib Ki Namaz Ke Baad Ka Wazifa | Ya Allah Ya Hakeemu Ka Wazifa | Tamam Masail K Hal Ka Taweez
اب آپ کی ہر مشکل...
Depression Se Nijat Ka Wazifa | Depression Ka Ilaj | Surah Al Imran Ki Ayat Ka Wazifa | Taweez For Depression
ناظرین آج کا موضوع...
Allah Ghaib Se Ghar Dai Ga | Zati Ghar Ka Asan Amal | Taweez For New House
اگر آپ ابھی تک...
Gharelu Kam Kaj Ki Thakawat Ka Wazifa | Susti Aur Thakawat Ka Ilaj | Thakawat Door Karne Ka Amal
حضرت علی ؓ سے...