اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اس کا ہی دیوانہ رہے۔صرف اسی سے محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف دیکھے بھی نا تو ایسی خواتین کے لئے زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعے کی رات نماز عشاء کے بعدآپ نے یہ دعا (فَاِن تَوَ لّوْاُ فَقُلْ حَسْبِیَ اْ للَّہُ لَآ اِلَٰہَ اِ لَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ اَلْعَرْشِ اْ لْعَظِیْم) 121 مرتبہ پڑھنی ہے اور پانی پہ دم کر کے شوہر کو یہ پانی پلانا ہے۔اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔شوہر نہ صرف آپ کا ہی دیوانہ رہے گا بلکہ کسی دوسری عورت کی طرف دیکھے گا بھی نہیں انشاء اللہ۔اسی دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female;0306-4151113
Male:0301-0147869