اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہذٰا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ نے یہ سورہ مبارکہ سات بار پڑھ کر پھونک مارنی ہے۔اللہ کے کرم سے پھونک مارتے ہی بخار اتر جائے گا۔سورہ ہے سورۂ الفاتحہ۔اس سورہ کو آپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے۔لیکن بخارکی یہ کیفیت ہو کہ کبھی اتر جاتا ہے اور کبھی ہو جاتا ہے۔اور ایسا بہت عرصے سے ہو رہا ہے۔ میڈیسن سے بھی فرق نہیں پڑھ رہا۔تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ اس کی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو سکتا ہے۔لہذٰا ایسی صورت میں شفاء کے لئے دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش نظر بد یا جادو کے ایسے بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے ہے۔جو آپ کے جسم میں داخل ہو کرمرض کی شدت کو بڑھا دیتے ہیں اور مرض کے گرد اپنا حصار لگا دیتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے جس کی پاور فل روحانی تاثیر جسم سے تمام میڈیکلی وجوہات کو جڑسے ختم کرتی ہے۔اور مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والوں کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113