اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری علاج کرواتے ہیں۔بچے کو مختلف دوائیاں کھلاتے ہیں۔ہر قسم کی ہوم ریمیڈی استعمال کر کے دیکھ لیا۔لیکن بچے کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہذٰا ایسی صورت میں والدین کو چاہیے بچے کا نام اور والدہ کا نام ہمیں کومنٹ یا وٹس اپ کریں تاکہ اس کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام کے بزرگ اللہ کے حضور بچے کا نام لے کر خاص دعا کریں۔اس کے علاوہ ایسے والدین جو لمبے عرصے سے اس پریشانی میں مبتلاء ہیں اور باقاعدہ روحانی علاج بھی چاہتے ہیں تاکہ یہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر ٹھیک ہو جائے تو اس کے لیے آپ کوبخار کی صورت لگنے والے جھٹکوں سے شفاء کے لئے بچے کے نام سے منسوب کروا کے دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچے پر سے نظر بد یا کالے جادو کے شدید اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔یہ وہ بد ثرات ہوتے ہیں جو بچے کی باڈی پر قابض ہو جاتے ہیں اور مرض کی شدت کو بڑھا دیتے ہیں۔دوسرا نقش سورہ الشعرٰا کا ہے۔جو بچے کے جسم سے ایسی تمام میڈیکلی وجوہات کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے جن کی وجہ سے کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔پچھلے 14 سال سے بے شمار بچے اسی روحانی علاج کے تحت مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔نقش کاہدیہ 1400,1400 ہے۔ لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113