السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)

1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Araf Ki Ayat Ka Wazifa | Dukan Par Gahak Ka Rashi | Tankha Mein Izafa K Liye Wazifa

Surah Araf Ki Ayat Ka Wazifa | Dukan Par Gahak Ka Rashi | Tankha Mein Izafa K Liye Wazifa

ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کسطرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...

Khawateen K Liye Khas Wazifa | Bal Lamby,Ghany Sirf 12 Din Mein | Balon Ko Lamba Karne Ka Wazifa

Khawateen K Liye Khas Wazifa | Bal Lamby,Ghany Sirf 12 Din Mein | Balon Ko Lamba Karne Ka Wazifa

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔بہت سے گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لئے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ان کے ساتھ ایک زبردست پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کسی برتن میں اتنا پانی لینا ہے جس سے...

Bandy Ki Toba Par Shaitan Ka Badhawasi | Toba Karny Waly K Liye Basharat | Farman Mustafa (S.A.W)

Bandy Ki Toba Par Shaitan Ka Badhawasi | Toba Karny Waly K Liye Basharat | Farman Mustafa (S.A.W)

جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...

Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain | Sunnat e Rasool In Urdu | Prophet Muhammad (S.A.W) Quotes

Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain | Sunnat e Rasool In Urdu | Prophet Muhammad (S.A.W) Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...

Surah Anaam Ko 7 Bar Parhne Ka Wazifa | Mahboob Aap Ki Mohabat Mein Pagal | Ruthy Hua Maan Jai Gy

Surah Anaam Ko 7 Bar Parhne Ka Wazifa | Mahboob Aap Ki Mohabat Mein Pagal | Ruthy Hua Maan Jai Gy

اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا آپ کا کوئی اپنا روٹھ گیا ہے اور آپ اسے منانا چاہتے ہیں۔ یا یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کا عذر قبول کر لے اور آپ سے ناراضگی ختم کر دے تواب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کو ایسا زبردست قرآنی عمل بتائیں گے۔جس کی...

Ya Saburu Ko 100 Bar Parhny Ka Wazifa | Dushman Ki Zuban Ko Tala Lagane Ka Amal | Wazifa For Enemy Protection

Ya Saburu Ko 100 Bar Parhny Ka Wazifa | Dushman Ki Zuban Ko Tala Lagane Ka Amal | Wazifa For Enemy Protection

اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کوبہت تنگ کرتا ہے۔آپ کے خلاف بولتا ہے۔ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔آپ کو نیچا دکھانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے اور آپ کو نقصان پہچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔تو آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کریں گے...

Naqsh Ya Razaqu | Benefits Ya Razaqu | Ya Razaqu K Kamalat | Isme Azam/Fazilat/Wazifa

Naqsh Ya Razaqu | Benefits Ya Razaqu | Ya Razaqu K Kamalat | Isme Azam/Fazilat/Wazifa

اگر آپ اپنی غربت اور تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ پرپہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے لوگ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔لہذٰا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر...

Apna Haq Lene Ka Wazifa | Har Hajat Puri Hone Ka Amal | Isme Azam Ya Rauf

Apna Haq Lene Ka Wazifa | Har Hajat Puri Hone Ka Amal | Isme Azam Ya Rauf

اگر آپ کو اپنے افسران بالا سے کوئی کام پڑجائے اور آپ یہ چاہتے ہوں کہ وہ آپ پر مہربان ہو جائے یا کسی ظالم و جابر نے آپ کا حق چھینا ہوا ہے اور آپ اس سے اپنا حق لینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نہایت ہی آسان لیکن بہت ہی زبردست پاور کا حامل عمل شئیر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک...

Subhan Allah ,Al Malik Ul Mulk Ki Shan | Ungliyon K Pory Qayamat Ke Din Gawah | Name Of Allah

Subhan Allah ,Al Malik Ul Mulk Ki Shan | Ungliyon K Pory Qayamat Ke Din Gawah | Name Of Allah

حضرت یسیرہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہم عورتوں سے خطاب فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:”تم تسبیح (سبحان اللہ)تہلیل(لَا اِلٰہ اِلا اللٰہ) اور تقدیس (سبحا ن اللّٰہ، اَلمَلِکُ،اَ لقُدُّوْسُ) پڑھتی رہا کرو! اور ان کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرو! اس لئے کہ پوروں سے بھی...

Subha Ka Aghaz Is Dua Se Kary | Kamyabi Aap K Qadmo Mein Ho Gi | 70 Balao Se Hifazat Ka Wazifa

Subha Ka Aghaz Is Dua Se Kary | Kamyabi Aap K Qadmo Mein Ho Gi | 70 Balao Se Hifazat Ka Wazifa

آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایسی زبردست دعا شئیر کریں گے۔جس کو صبح 10 بار پڑھنے سے سارا دن آپ اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور شیطان سے حفاظت رہے گی۔اور سارا دن رنج و غم سے نجات رہے گی۔حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص اس دعا کو 10 بار پڑھے گا۔وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو...

Hamal K Duran Yeh Wazifa Kary | Inshallah Beta Hi Ho Ga | Taweez For Pregnancy

Hamal K Duran Yeh Wazifa Kary | Inshallah Beta Hi Ho Ga | Taweez For Pregnancy

ہماری دعا ہے کہ جتنے بھی لوگ بے اولاد ہیں اللہ پاک ان سب کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے(آمین)۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست طاقت والا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس کو یقین کامل سے کرنے سے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا۔حضرت...

Ya Ghaffar Ki Fazilat | Name Of Allah Ya Ghaffar | Ya Ghafaru K Banefit And Isme Azam

Ya Ghaffar Ki Fazilat | Name Of Allah Ya Ghaffar | Ya Ghafaru K Banefit And Isme Azam

آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَاغَفَّارُ کے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔نقش یَاغَفَّارُ بے انتہا فضائل و فوائد کا حامل ہے۔پچھلے 14 سال سے سائلین اس کے فضائل سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔(1) اگر کسی کے پاس نقش یَاغَفَّارُ ہو تو اس کی بڑی سے بڑی پریشانی جو بظاہر ناممکن...