السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم
(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)
1200
مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Zati Ghar Hasil Karne Ka Wazifa | Tesray Kalma Ka Amal | How To Get Your Own House Quickly
اگر آپ اپنے لئے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں،اپنے بچوں کو اپنے گھر کی چھت دینا چاہتے ہیں یا ایسے والدین جو یہ چاہتے ہیں کہ شادی کے بعد سسرال میں ان کی بیٹی کا اپنا گھر ہو۔تو ایسے لوگ اب پریشان نہ ہوں اور دل چھوٹا نہ کریں۔آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔اول و آخر...
Surah Quraish Ka Wazifa | Dushman Ko Shikast Dene Wala Amal | Dushman Zallil Aur Khuwar Ho Jai Ga
آج آپ کو سورہ القریش پڑھنے کا ایک مخصوص طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ قریش پڑھیں گے تو دشمن کا کوئی بھی وار آپ پر کبھی بھی نہیں چلے گا۔حاسدین اور دشمن آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد اول و آخر...
Ya Khaliqu Parhne K Zabardast Faidy | Naqsh Ya Khaliqu | Allah K Name Ka Wazifa
یَا خَالِقُ کے بے شمار فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا خَالِقُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں جس پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں۔(1) اگر کوئی شخص یہ خواہش رکھتا ہوکہ اس کا چہرہ خوبصورت...
Allah K Name Ya Bariu Ka Wazifa | 4 Benefits Of Al Bariu | Isme Azam/99 Name Of Allah
آج کی وڈیو میں آپ کے ساتھ نقش یَا بَارِیُ کے چند انوکھے فائدے شئیر کریں گے۔جن سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔(1) اگر کوئی شخص اپنی غربت سے پریشان ہے تو نقش یَا بَارِیُ کو اپنے پاس رکھے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو انشاء اللہ تنگدستی کا خاتمہ...
Darakht Lagana Bary Sawab Ka Kaam | Tree Plantation In Islam | Darakht Lagana K Faidy
مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:مَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُ(ترجمہ) جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا...
Surah Ikhlas Ka Wazifa Rizq Aur Maal Mein Barkat K Liya | Wazifa For Increase Money
اگر آپ کے گھر میں رزق میں تنگی ہے یا پھر روزگار نہیں ہے یا پھر قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور آئے روز مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید بندش ہے یا کسی نے جادو کے ذریعے آپ کے رزق کو...
Har Marz Se Shifa Ki Dua | Nabi Pak (S.A.W) Ki Batai Hui Dua | Beautiful Dua In Arabic
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا!کہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہے:”اَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَ“۔(ترجمہ) وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں...
Ya Mutaqabiru K Anokhy Faidy | Wazifa For Ya Mutaqabiru | Ya Mutaqabiru Ka Isme Azam
ویسے تو نقش یَا مُتَکبِّرُکے بے شمار فوائد ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ یہاں پر چند فوائد شئیر کریں گے تا کہ آپ بھی نقش یَا مُتَکبِّرُ کے فائدے حاصل کرسکیں:(1) اگر نقش یَا مُتَکبِّرُ آپ کے پاس ہے تو آپ کے بگڑے کام ایسے سنوریں گے کہ آپ حیران رہ جائیں...
Hazrat Ali Ka Farman | Hazrat Ali K Aqwal | Aqwal e Zareen In Urdu
(1)زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔(2) بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔(3) خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا...
Hazrat Muhammad (S.A.W) Ka Irshad | Rizq Mein Kami Kyun Paida hHote Hai? | Rizq Mein Tangi Ki Wajah
فرمان مصطفیﷺ(1)دعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔(2) جو اللہ تعا لی سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔(3) حضرت انس بن...
Naqsh Ya Jabbaru | Ya Jbaru K Kamalat | Ya Jbaru Meaning And Isme Azam
یَا جَبَّارُ کے انتہائی فیض و برکات کومد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا جَبَّارُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے فیض سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے کہ:(1) اگر کسی کو اپنے دشمن سے شدید...
Dua Mangne Se Pahle | Nabi Kareem (S.A.W) Par Darood Bhagne Ki Fazilat | Dua Ki Qabooliyat
ضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...