السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم
(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)
1200
مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Muhaiminu Ka Naqsh | Ya Muhaiminu Virtues | Name Of Allah | Isme Azam Benefits/Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقش یَا مُھَیْمِنُ کے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔جن کی بدولت زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہیں جیسے ہی:(1) اگر کسی کے رزق پر جادو کے ذریعے بندش کی گئی ہو اسے چاہئے کہ نقش یَا مُھَیْمِنُ کو اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ صرف سات دن میں رزق پر...
Ya Quddusu Parhne K Faidy | Ya Qaddusu Meaning In Urdu | Ya Quddus Ka Ism e Azam
یَا قُدُّوْسُکے انتہائی فیض و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے لاتعداد نقش تیار کئے ہیں اور پھر ہر جمعرات کو اسم اعظم یَا قُدُّوسُ بہت بڑی تعداد میں پڑھ کرنقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے اس کا فیض جاری ہو جاتا ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے...
Ya Maliku Wazifa | Ya Maliku Meaning | Ism e Azam Ya Maliku | Four Benefits Of Reading Ya Maliku
ہمارے روحانی سنٹر میں اسم اعظم یَا مَالِکُ کے نقش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیا کئے جاتے ہیں۔جن کے فیض و برکات حیران کر دینے والے ہیں جیسے کہ:(1) نقش یَا مَالِکُ جس کے پاس ہو اس کا بد ترین دشمن بھی اپنی دشمنی بھول کر دوست بن جاتا ہے۔(2) نقش یَا مَالِکُ کو...
Ya Rahmanu K Naqsh | Benefits Of Ya Rahmanu | Ya rahmanu Ka Isme Azam
یَا رَحْمٰنُ کے انتہائی فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے۔ اور پھر ہر جمعرات کو ان تعویذات پر اسم اعظم یا رحمن بہت بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیا جاتا ہے۔ جس سے اس کا زبردست روحانی فیض جاری ہوجاتا ہے۔ اور ہر مشکل...
Behtareen Shohar Ki Pehchan | Husband Wife Quotes |Misali Shohar Ki Khubiyan
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیات(1) جو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔(2) جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔(3) جو اپنی بیوی کا اسطرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر...
Imam Baqir (A.S) K Aqwal | Farman Hazrat Imam Baqir(A.S) | Best Islamic Quotes About Momin
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس حکمت کے مطابق پوچھ گچھ کرے گا جو اس نے دی ہے۔والدین کے ساتھ حسن سلوک اور اپنے رشتہ داروں کی عیادت سے قیامت کے دن حساب کتاب میں آسانی ہوگی۔جسمانی خواہش پر قابو پانے سے زیادہ کوئی طاقت نہیں ہے۔روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔ صدقہ اور ڈول...
Imam Jafar Sadiq K Aqwal | Golden Words Of Imam Jafar Sadiq | Islamic Quotes In Urdu
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...
Inshallah Beta Hi Ho Ga | Beta Hona Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اسکا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اسکے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے اور...
Hazrat Abu Talib Ka Waqiya | Jannat Se Phal Ka Aaina | Islam Ka Safar
شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا...
Waqia e Miraj | Hazoor (S.A.W) Ko Alam e Barzakh Ki Sair Karwai | Greatest Miracle Of Pophet Muhammad (S.A.W)
عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل (1): ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے...
Kisi K Dil Mein Apni Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa | Urgent Mohabat Paida Karne/Wazifa For Love Back
یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد کریں۔300مرتبہ...
Kabhi Na Khatam Hone Waly Rizq K Hasool Ki Tasbeeh | Tasbeeh Parhne Ka Kamal | Wazifa For Rizq
آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...