السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)

1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kharish Khatam Karne Ka Wazifa | Kharish Ka Rohani Ilaj | Allergy Treatment

Kharish Khatam Karne Ka Wazifa | Kharish Ka Rohani Ilaj | Allergy Treatment

اگر آپ کے گھر میں کسی کو خارش یا الرجی ہے۔تو اس سے گھر کے دوسرے افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔خصوصاًبچوں کو اگر خارش ہو جائے تو انکی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔اور بعض اوقات تو خارش کی وجہ سے پورے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔لہذٰا سب سے پہلے آپ کو یہ بتا دیں...

Sugar K Mareezon K Liye Shifa Ka Wazifa | Sugar Ki Dua/Bloog Suger/Rohani Ilaj

Sugar K Mareezon K Liye Shifa Ka Wazifa | Sugar Ki Dua/Bloog Suger/Rohani Ilaj

مقدس مقامات پر ہونے والی دعا میں شامل ہو کراب تک بے شمار مریض اللہ کے فضل سے شوگر سے نجات پا چکے ہیں۔آپ بھی دعائے باطن میں شامل ہو کر شوگر جیسے مرض سے شفاء پائیں۔دعا میں شامل ہو نے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اللہ الصمد کو 300بار پڑھیں۔اور اپنا نام اپنی ماں کا نام اور اپنا...

Aulad Se Izzat Karwane Ka wazifa | Nafarman Aulad K Liye Wazifa

Aulad Se Izzat Karwane Ka wazifa | Nafarman Aulad K Liye Wazifa

اگر آپ کی اولاد آپ کی عزت نہیں کرتی۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ سے ہر وقت جھگڑتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے یہاں تک کہ آپ کو مارتی ہے۔ایسی بگڑی اور بد تمیز اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے روزانہ 230بار سبحان اللہ،یا ودودپڑھ کر اولاد پر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے بگڑی...

Aap Jo Chahain Gy Waisa Hi Ho Ga Inshallah | Soch Ko Taqat Dene Wala Rohani Hal | Depression/Zahni Dabao

Aap Jo Chahain Gy Waisa Hi Ho Ga Inshallah | Soch Ko Taqat Dene Wala Rohani Hal | Depression/Zahni Dabao

اکثر سائلین اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ لوگ ان کی عزت نہیں کرتے۔نہ ہی گھر میں ان کی عزت ہے اور نہ ہی دفتر میں۔گھر والے اگر بات نہیں مانتے تو خاندان والے بھی نہیں مانتے۔اور نہ ہی دفتر میں کوئی ان کی بات کو Understandکرتا ہے۔جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے...

Sakht Musibat Se Nijat Ka Wazifa | Wazifa To Get Rid Of Every Trouble | Musibat/Parashani/Gham

Sakht Musibat Se Nijat Ka Wazifa | Wazifa To Get Rid Of Every Trouble | Musibat/Parashani/Gham

اگرکسی کے ساتھ ایسا ہو کہ بار بارکوئی سخت مصیبت آجائے تو حضرت امام جعفر صادقؑ کا بتایا گیا یہ والا عمل کریں۔جب بھی کوئی مصیبت میں ہو تو لا حول ولا قوۃالابااللہ العلی العظیم کو 111بار پڑھ لیا کرے۔مصیبت سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔لہذٰا ٓپ کے ساتھ بھی ایسا ہو توحضرت...

Masany Mein Dard Ya Infection Ka Wazifa | Masany Mein Dard/Infection Ka Ilaj | Wazif For Pain In The Bladder

Masany Mein Dard Ya Infection Ka Wazifa | Masany Mein Dard/Infection Ka Ilaj | Wazif For Pain In The Bladder

اگر آپ کے مثانے میں درد کی شکایت ہے۔یا مثانے میں کسی بھی قسم کا انفیکیشن ہے۔ بہت سے میڈیکلی علاج کروائے۔دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں۔لیکن آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے مثانے کی تکلیف سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔آپ...

Pursakun Neend Ka Wazifa | Dua For Sleep/Raat ki Neend k liey Wazifa

Pursakun Neend Ka Wazifa | Dua For Sleep/Raat ki Neend k liey Wazifa

اگر آپ کو رات کو نیند آتی۔دماغ میں سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ساری ساری رات کروٹیں بدلتے ہیں۔پہلے تو میڈیسن سے نیند آجاتی تھی اب تو میڈیسن سے بھی نیند نہیں آتی۔تو اس کے لیے آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ جب سونے کے لیے بستر پہ لیٹ جائیں تو سب سے پہلے...

Choty Bacho K Pait Mai Dard Se Shifa Ka Wazifa | Babies Mein Gas Ki Problem | Stomach Pain In Kids

Choty Bacho K Pait Mai Dard Se Shifa Ka Wazifa | Babies Mein Gas Ki Problem | Stomach Pain In Kids

اکثر چھوٹے بچوں کے پیٹ میں درد ہوتی ہے۔تو پتہ نہیں چلتا ہے کہ درد ہو رہا ہے یا نہیں اور پھر کوئی دوا بھی ڈرتے ہوئے نہیں دی جاسکتی ہے کہ کہیں کچھ غلط ہی نہ ہو جائے کیونکہ چھوٹے معصوم بچوں کا معاملہ ہوتا ہے۔ اس لئے یہ آیت پڑھ کر بچے کے پیٹ پر پھونک مار دی جائے۔تو بچے کو...

Ism e Azam Ka Wazifa | Tamam Masail K Hal K Liya Wazifa | Ism e Azam Secret

Ism e Azam Ka Wazifa | Tamam Masail K Hal K Liya Wazifa | Ism e Azam Secret

اس کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گےاگر آپ روزانہ 230بار اللہ الصمد کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو اس کے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہے تو اس اسم کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی۔اگر آپ زندگی کے کسی مقصد میں کامیابی حاصل...

Bachon Ki Pursakoon Neend Ka Wazifa | Achi Neend/Sleep | Rohani Ilaj

Bachon Ki Pursakoon Neend Ka Wazifa | Achi Neend/Sleep | Rohani Ilaj

اگر آپ کا بچہ رات بھر روتا ہے۔ساری ساری رات نہ خود سوتا ہے اور نہ سونے دیتا ہے۔بے چین رہتا ہے۔تو اسکے لیے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ یا جبار،یا قہار21بار پڑھ کر بچے پردم کریں۔صرف تین دن کے مسلسل عمل سے بچے کا رونا ختم ہو جائے گا۔اور وہ سکون کی نیند...

Dil Ke Dard Se Shifa Ka Wazifa | Dil Ki Bimari Ka Rohani Ilaj | Heart Problem Symptoms

Dil Ke Dard Se Shifa Ka Wazifa | Dil Ki Bimari Ka Rohani Ilaj | Heart Problem Symptoms

اگر آپ کے دل میں اچانک درد اٹھتا ہے۔درد کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ سے برداشت نہیں ہوتی اور آپ کو ٹھنڈے پسینے آجاتے ہیں۔بے حال ہو جاتے ہیں۔ میڈیسن کھاتے ہیں لیکن وقتی طور پے آرام آتا ہے اور پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔ تو آپکو چا ہیے کہ دل پہ ہاتھ رکھ کے اللہ...

Pait Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa | Pait Ki Bimari Ka Ilaj | Wazifa For Stomach Disease

Pait Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa | Pait Ki Bimari Ka Ilaj | Wazifa For Stomach Disease

اگر کسی کے پیٹ میں درد رہتا ہو۔درد کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے نہ کھایا جاتا ہو۔بہت سی دوائیاں کھا کر بھی مستقل آرام نہیں آرہا۔دوائی کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔ لیکن دوائی کا اثر ختم ہوتے ہی درد دوبارہ سے شروع ہو جاتا ہے۔تو ایسی صورت میں جس کے پیٹ میں درد ہو اسے چاہیے کہ...