السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم
(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)
1200
مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Fatiha K 5 Fazail | Ahmiyat / Fazilat | Benefits Of Surah Fatiha
سورہ الفاتحہ قر آن پاک کی ایک ایسی سورت ہے جس میں شفاء، روحانیت،فیض اور برکت کے بے شمار خزانے پوشیدہ ہیں۔ اگر کوئی بیماری ہو۔ رزق کی تنگی ہو۔مالی حالات ٹھیک نا ہوں۔گھر میں ناچاقی ہو۔میاں بیوی کے جھگڑے ہو ں۔ہر مسئلے کا حل سورہ ال فاتحہ میں موجود ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کو...
Musibat Se Nijat Ka Wazifa | Musibat Pareshani Problems Se Bachne Ka amal | Wazifa For Get Rid Of Every Trouble
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں یا ا ٓپ پر اچانک کوئی مصیبت آگئی ہے۔جس کا آپ حل ڈھونڈ رہے ہیں۔لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا۔تو آپ یہ والا وظیفہ کریں۔یا اللہ،یا فتاح کو 230بار صبح شام پڑھنا ہے۔آپکی کوئی بھی پریشانی ہو چاہے رزق کی تنگی ہو۔ یا ملازمت کا مسئلہ ہو یا گھر کی پریشانی...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Barhane Ka Wazifa | Shohar Ko Kabu Karne Ka Wazifa | Wazifa For Love
ایسی خواتین جویہ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں ان کی محبت و اہمیت بڑھ جائے۔اور وہ ان سے دیوانوں کی طرح محبت کریں اور ان کی کہی ہوئی کوئی بات رد نہ کریں تو انہیں چاہیے کہ اسم اعظم یا لطیف،یا ودود 111بار روزانہ پڑھیں۔صرف تین دن کے عمل سے شوہرکے رویے میں تبدیلی آنا شروع ہو...
Burj Mezan Ki Shakhsiyat Aur Mizaj | Personality Secrets Of Libra | Libra Great Personality
آج ہم بات کریں گے برج میزان کے بارے میں یہ افراد بہت خاموش طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔کسی کے ساتھ ناانصافی ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔سیدھی بات منہ پر کرنے والے ہوتے ہیں۔ہر طرح کی برائیوں سے دور رہتے ہیں کسی سے ان کی مرضی کے بنا بات چیت نہیں کرتے، اپنے کام میں خوب محنت کرنے...
Kisi Se Jan Churane Ka Wazifa | Bure Logo Se Bachane Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد کو ئی ایساہے جو آپ کو پریشان کرتا ہے۔یا آپ کو تنگ کرتا ہے۔اکثر خواتین کے ساتھ یہ دیکھا گیا ہے کہ جب وہ باہر نکلتی ہیں۔یا جاب کرتی ہیں۔تو کچھ لوگ انھیں پریشان کرتے ہیں۔ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ایسے لوگوں سے جان چھڑوانے کے لیئے سورہ الیسٰن کی آیت...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa | Shohar Biwi Ki Har Bat Mane ga | Wazifa For Love
آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لیے ہے۔جو اپنے شوہر کے روئیے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے شوہر بد سلوکی اور بد زبانی کرتے ہیں۔اپنی بیویوں کی عزت نہیں کرتے۔ان سے محبت نہیں کرتے۔ایسی خواتین کو ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔بروز سوموار بعد از نماز عشاء اول و آخر ایک بار درود...
Surah Fatiha Ka Amal | Ap Khushi Ko Nahi Khushi Aap Ko Talash Karen
آج آپ کو سورہ الفاتحہ کا ایسا انوکھا عمل بتائیں گے۔کہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ خوشیوں کو نہیں خوشیاں آپ کو تلاش کریں گی۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ سورہ الفاتحہ کو روزانہ 5بار پڑھنا ہے۔اور ایاک نعبد وایاک نستعین کا کثرت سے ورد کرنا ہے۔یہ بہت ہی زبردست اور پر تاثیر عمل ہے۔اس...
Fakhra Name Ka Matlab | Isme Azam Ka Wazifa | Fkhra Name Personality
فاخرہ نام کا مطلب ہے بیش قیمت،فخر کرنے والی۔بہت کم لوگ یہ نام رکھتے ہیں۔کافی Uniqueنام ہے۔اب بات کرتے ہیں ان کی شخصیت کی۔گفتگو کم کرتی ہیں۔محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔دوستانہ ماحول کو پسند کرتی ہیں۔فاخرہ نام کی لڑکیوں میں یہ خا صیت ہوتی ہے کہ وہ کم دوست بناتی ہیں لیکن جو...
Atroba Name Ka Isme Azam | Atroba name ka matlab | Atroba Name Personality
اطروبہ نام کا مطلب ہے جنت کے درختوں کی خوشبو۔ اطروبہ نام کی لڑکیاں خوش مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔ہر کام کو پوری ایمانداری سے سرانجام دیتی ہے۔اطروبہ نام کی لڑکیاں جلد کسی پر بھروسہ نہیں کرتیں۔عقلمند ہوتی ہیں۔اگر ان کو کوئی پریشانی آ جائے تو جلدمایوس بھی ہوجاتی ہے۔اطروبہ...
Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Wazifa | Wazifa For Going Madina | Islamic Wazaif For Going Hajj
اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...
Waqt Se Pehly Burhi Hoi Khwateen K Liya Wazifa | Wazifa For Old Women
آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...
Rizq Ki Bandish Se Fori Nijat K Liye Rohani Amal | Wazifa For Increase In Rizq Wealth And Financial Help
اگر آپ کے گھر میں پیسہ ہونے کے باوجود غربت بہت زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔رزق پر جادو کے ذریعے ایسی شدید بندش کروائی گئی ہے کہ وسعت رزق کاکوئی راستہ نہیں نکل رہا اور آپ غربت سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔غربت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لئے...