السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم
(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)
1200
مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mah Rajab Main Pore Saal Ki Khushiyan Khareed Lain | Pore Saal Happy Rahne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Rajab Ki Hurmat |Mah e Rajab Ki Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Surah Inam Se Rohani Ilaj | Imtihan Main kamyabi ka Rohani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ab Ho kar Rehi Gi Inshallah | Promotion Ky Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Surah e Naas k Naqsh se Dar ka khatama | Dar Aur Khof Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab Ka Chand Dekh kar Ayat ul kursi ka khas wird | Most Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہر کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...
Ism e Azam Al-Momino Names Of Allah
السلام علیکم ناظرین! ہر طرح کا امن و امان قائم رکھنے اور رحمت کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہی ہے۔ اور اسی صفت کی بنیاد پر اسے مُوْمِنُکہا جاتا ہے دنیا میں جب فتنہ و فساد پیدا ہونے کی وجہ سے انسانوں کے جان و مال خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ تو اللہ تعالی اسی صفت کی بنا پر...
Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna
السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...
Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...
Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...