السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ جو باہر کے ممالک سے کاروبار کرتے ہیں انہیں بھی سال کے شروع سے ہی فائدہ ہوگا۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے شروع کے چند مہینوں میں خرچے زیادہ ہوں گے۔ اس دوران آپ کو چاہیے کہ فالتو خرچوں پر کنٹرول رکھیں۔ مئی کا مہینہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا مئی سے جون تک آپ کو اچانک فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ سال 2022 برج حمل کے لیے اتار چڑھاؤ کا سال ہو سکتا ہے، لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے بس سمجھداری کا م ظاہرہ کرتے رہنا ہے۔ ایسے لوگ جن کو نوکری نہیں مل رہی اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس سال مئی سے آگست تک نوکری مل سکتی ہے۔ ایسے لوگ جو گھر اور جائیداد خریدنا چاہتے ہیں تو اس سال لے سکتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعلیم کی بات کی جائے تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔بس آپ کو دل لگا کر پڑھائی کرنی ہے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں۔ ورنہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ کی ان کے ساتھ انبت ہو سکتی ہے۔ آپ کی فیملی کے ساتھ بھی تعلقات اچھے رہیں گے۔ ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو بھی اس سال خوشخبری ملے گی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کے لیے یہ سال بہت اچھا رہے گا،لیکن کچھ چھوٹی موٹی دقت کے لیے احتیاط لازمی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سال آپ کے حق میں بہتر ثابت ہو تو حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں،کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم
(سُبْحَانَ اللّٰہ یَا مُجِیْبُ)
1200
مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرآنی تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Karobar Ki Bandish Ka Tor | Achi Nokri/Job Milne Ka Wazifa | Wazifa For Business And Money
آپ اپنے کارو باریا نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری محنت کرنے کے باوجود بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف آرہے ہیں۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باند ھ دیا گیا ہے۔اس بندش کی وجہ سے کاروبار رک گیا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست پاور فل وظیفہ شئیر...
Zindagi Ko Jannat Banaya | Ya Baisu Ya Nooru Ka Wazifa | Sab Bimarion Ka Ilaj
جس کا دل گھٹا رہتا ہو،دل کے والو بند ہوں،ٹینشن،اینگزائیٹی،خود کشی کرنے کو دل کرتا ہو،غصہ،جھنجلاہٹ کا شکار رہتا ہو۔راتوں کی نیند چھن گئی ہو،نیند کے لئے گولیاں کھاتے ہوں،ڈراؤنے اور الٹے سیدھے خواب آتے ہوں۔ہائی بلڈ پریشر،دل کے سکون کے لئے،دل نماز،تسبیح کی طرف راغب نہ...
Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barqat | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman
جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے:خوش ہو...
Ya Mujeedo Ka Khas Faidy | Ya Mujeedo Ka Naqsh | Isme Azam Ya Mujeedo
نقش یَا مَجِیْدُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض بے حد و بے حساب بڑھ چکا ہے۔نقش یَا مَجِیْدُ کے بے شمار فوائد میں سے آج ہم چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے...
Ya Wadudu K Mojzati Faidy | Ya Wadudu K Kamalat | Ya Wadudu Ki Fazilat
نقش یَا وَدُوْدُ بے شمار فوائد وفضائل کا حامل ہے۔نقش یَا وَدُوْدُ کے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔اس نقش کے فوائد سے اب تک بے شمار لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔نقش یَا وَدُوْدُ کے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر بیوی نقش یَا وَدُوْدُ کو اپنے نام...
Rizq Mein Kushadgi K Liye Wazifa | Nokri Ke Liye Powerful Amal | Wazifa For Success Kamyabi
ایک صحابیؓ حضور اکرم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے(یعنی رزق میں برکت نہیں بہت تنگدست ہوں)آپ ﷺ نے فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں۔جو تسبیح ہے ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔خلق دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل وخوار...
Pahar Jaise Pareshani Minto Mein Khatam | Mushkil Door Karne Ka Amal | Ya Hayyu Ya Qayyum Ka Wazifa
اگر آپ شدید پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ایک کے بعد ایک مصیبت آپ کی زندگی میں آرہی ہے۔کارو بار اور رزق کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں۔کہیں سے بھی مدد کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔تو اب ا ٓپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ کو...
Bachon Ki Hifazat Ka Hisar | Apny Piaron K Tahaffuz K Liye Amal | Ya Hafeezu Ka Wazifa
اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔وہ گھر سے باہر جب بھی پڑھنے یا جاب کے لئے جاتے ہیں۔تو آپ اس فکر میں مبتلا رہتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہوں۔یا آپ کو یہ ڈر ہو کہ بچے کہیں اغوا نہ ہو جائیں۔تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لئے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے...
Har Namaz K Bad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna | Shukar Ada Karne Ki Tofeeq | Dua e Shukar In Urdu
معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا:(اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...
Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangna | Namaz Ke Baad Dua Mangna | Farman Rasool (S.A.W)
مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھے:”اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِ۔(ترجمہ)”اے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت...
Har Kisi Ko Apne Kabu Karne Ka Amal | Darood Pak Ka Wazifa | Har Koi Aap Ki Baat Manega
اگر آپ کسی سے بھی اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے قابو میں رہے۔تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا طاقتور وظیفہ شئیر کریں گے جس کی بدولت اور اللہ کے کرم سے جو شخص آپ سے بات نہیں کرتا تھا یا آپ کی بات نہیں مانتا تھا۔وہ آ پ کے بغیر ایک منٹ بھی نہیں رہ پائے...
Rabi ul Sani K Nawafil Ada Karne | Man Ki Har Murade Puri Ho Gi | Surah Fatiha Aur Surah Kausar Ka Wazifa
ہر دن خیرو برکت والا بن جائے،ہر صبح نئی امید اور خوشیاں لے کرطلوع ہو یہ وہ خواہش ہے جو ہر انسان کے دل میں ابھرتی ہے۔ایسے ہی ہر مہینے کی اپنی اپنی شان ہے۔ماہ ربیع الثانی کی بیشمار برکتوں اور فضیلتوں کو ہم کیسے سمیٹیں۔ اسکے لئے آج کی وڈیومیں ہم آپ کے ساتھ انتہائی مجرب...