السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جدی یعنی کیپریکون کے لیے سال 2022کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔ یعنی کاروباری اعتبار سے آپ کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔اس سال آپ کے مخالفین آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو 2021 میں نوکری نہیں ملی یا پرموشن نہیں ہوئی تو 2022 میں ان کے لیے بہت اچھے اثرات نظر آرہے ہیں۔ روحانی اعتبارسے انہیں چاہیے کہ
یَا رَزَّاق،یَا بَاسِطُ،یَا نَافِعُ
کا ورد روزانہ 581 بار کرنے کا معمول بنا لیں۔ پڑھائی کے اعتبار سے برج جدی یعنی کیپریکونسے تعلق رکھنے والوں کو کامیابی ملے گی۔ اگر کیپریکون سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے مئی سے جون کا مہینہ اچھا رہے گا۔ برج جدی یعنی کیپریکون سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ افراد اگر اپنے جیون ساتھ ی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں گے تو ان کے لیے اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں ان کے لیے بھی اس سال آسانی پیدا ہوگی۔لہذا اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جو کسی بھی قسم کی رکاوٹ، رشتوں کی بندش، محبت میں دھوکہ وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہیں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ 249 بار
سُبْحَانَ اللّٰہ یَا بَاسِطُ
کا ورد پورا سال کرتے رہے ان کی پریشانی رحمت میں بدل جائے گی۔ اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت ان کی صلاحیتوں اور اور ان کے مزاج کے بارے میں بات کریں گے۔اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔جب تک اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہ کر لیں چین سے نہیں بیٹھتے۔خود مختار...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...
Hath Ki Lakire Kya Kehti Hai
ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بیشمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...
Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat
ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور ﷺ نے...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے EmotionsاورFeeling کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے...
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Aankhon Se Insan Ki Pehchan | Brown Eye Facts | Brown Ankhon Waly Afrad Ka Mizaj
ناظرین۔ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیںان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اسطرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے ہیں...
Bati Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Hadees Ki Roshni Mein | Beti Ki Shan
اولاد چاہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں۔خاص طور پے اگربیٹی عظمت و فضیلت کے بارے میں معلوم ہو تو بیٹی کو بیٹے سے زیادہ محبت ملے۔کیونکہ بیٹی کا مرتبہ اور فضیلت ہے ہی اتنی زیادہ۔آئیے فرمان مصطفی ﷺ ملاحظہ کرتے ہیں جن میں بیٹی کی پرورش پر مختلف بشارتوں سے نوازا...
Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barqat | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman
جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے:خوش ہو...
Har Namaz K Bad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna | Shukar Ada Karne Ki Tofeeq | Dua e Shukar In Urdu
معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا:(اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...
Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangna | Namaz Ke Baad Dua Mangna | Farman Rasool (S.A.W)
مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھے:”اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِ۔(ترجمہ)”اے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت...