السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یعنی کاروبار کے اعتبار سے آپ کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اس سال آپ کے مخالفین آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو 2021 میں نوکری نہیں ملی یا پرموشن نہیں ہوئی، تو 2022 میں ان کے لیے بہت اچھے آثار نظر آرہے ہیں۔ روحانی اعتبار سے انہیں چاہیے کہ
یَا رَزَّاق ،یَا بَاسِطُ
کا ورد 600 بار پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ پڑھائی کے اعتبار سے برج جوزہ یعنی جیمنائی سے تعلق رکھنے والے افراد کو کامیابی ملے گی۔گر جیمنائی سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک میں سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے مئی سے جون کا مہینہ اچھا رہے گا۔برج جوزہ یعنی جیمنائی سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ افراد اگر اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار، محبت سے رہیں گے تو آپ کے لیے اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں ان کے لیے بھی اس سال آسانی پیدا ہوگی۔لہذا اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں۔ یا کسی اور قسم کی رکاوٹ یا بندش جیسے مسائل ہیں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ 1200 بار اسم اعظم
سُبْحَانَ اللّٰہ
کا ورد پورا سال کرتے رہیں۔ ان کی پریشانی رحمت میں بدل جائے گی۔ علاوہ ازیں اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
حضرت ابو دردا ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح شام سات سات مرتبہ پڑھا:”حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ“(ترجمہ) مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیااور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔اللہ...
Kalonji Per Surah Kausar Padhne Aur Karamat Apni Ankhon Se Dekhe
آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے...
Allah Asmad Se Bari Se Bari Preshani Khatam
اللّٰہُ الصَّمدُپڑھنے کے بے شمار فوائد و برکات ہیں۔اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ اس کے کاروبار میں وسعت اور کشادگی ہو تو اسے چاہئے کہ اللّٰہُ الصَّمدُ کو روزانہ 1000 مرتبہ پڑھے۔دولت کی بارش ہو گی اور کبھی بھی جیب خالی نہ ہوگی انشاء اللہ۔سکون قلب کے لئے اللّٰہُ الصَّمدُ کو...
Dant Dard Ki Dua in Quran
اگر کسی کے دانت میں شدید درد ہو اور درد سے نجات نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ سورہ یٰسین یہ آیت”سَلٰم’‘ قَوْلًامِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ “ سات مرتبہ پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کر کے دانتوں پر ملے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت...
BEST SURAH FOR PREGNANCY
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی عزیز بری عادات کا شکار ہے یا ایسی خو اتین جن کے شوہر نشے جوئے یا دوسری عورتوں کے ساتھ تعلقات جیسی بری عادات میں مبتلاہیں۔جس کی وجہ سے معاملات اس قدر معاملات خراب ہو گئے ہیں کہ گھر میں ہر وقت میدان جنگ کی صورت حال رہتی ہے۔شوہر کی ہر قسم کی بری عادات سے...
Best Surah During Pregnacy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارکہ شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ محمد کو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے یا رَقِیْبُ۔جب بھی آپ منہ دھوئیں یا رَقِیْبُ پڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیں یا...
Bimari Mein allah Ki Tareef Karna
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْ حَمُ الرّٰحِمِیْنَ۔(ترجمہ)بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب بندہ بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتاہے اور فرماتا ہے کہ دیکھتے رہو وہ ان...
Apni Baat manwane Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی بات مانے۔جیسا آپ چاہیں ویسا ہی ہو۔سب آپ کی عزت کریں اور آپ کی بات کو اہمیت دیں توآج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام شیئر کریں گے۔جس سے بھی آپ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اس سے پہلے آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے اور 11 مرتبہ یا...
Jawan Dikhne Ke Liye Kya Kare
ہر خاتون کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی عمر سے کم نظر آئے۔تو آج کے موضوع میں آپ کی یہ خواہش پوری ہو گی۔اگر آپ کا رنگ دبا ہو ا ہے،چہرے پر دانے نکلتے ہیں۔چہرے پر جھریاں ہیں یا پھر فائن لائنز آپ کے چہرے پر واضح دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ کے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات واضح ہو...
Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...