السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یعنی کاروبار کے اعتبار سے آپ کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اس سال آپ کے مخالفین آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو 2021 میں نوکری نہیں ملی یا پرموشن نہیں ہوئی، تو 2022 میں ان کے لیے بہت اچھے آثار نظر آرہے ہیں۔ روحانی اعتبار سے انہیں چاہیے کہ

یَا رَزَّاق ،یَا بَاسِطُ

کا ورد 600 بار پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ پڑھائی کے اعتبار سے برج جوزہ یعنی جیمنائی سے تعلق رکھنے والے افراد کو کامیابی ملے گی۔گر جیمنائی سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک میں سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے مئی سے جون کا مہینہ اچھا رہے گا۔برج جوزہ یعنی جیمنائی سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ افراد اگر اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار، محبت سے رہیں گے تو آپ کے لیے اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں ان کے لیے بھی اس سال آسانی پیدا ہوگی۔لہذا اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں۔ یا کسی اور قسم کی رکاوٹ یا بندش جیسے مسائل ہیں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ 1200 بار اسم اعظم

سُبْحَانَ اللّٰہ

کا ورد پورا سال کرتے رہیں۔ ان کی پریشانی رحمت میں بدل جائے گی۔ علاوہ ازیں اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ...

Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen  Ilaj

Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj

مرد ہو یا عورت بڑھا ہوا وزن سب کے لئے ہی باعث پریشانی ہے۔اگر وزن بڑھ جائے یا پیٹ موٹا ہوکر لٹکنا شروع ہو جائے تو انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں۔اگر آپ بھی اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں...

Surah Ikhlas Ka Wazifa |Surah Ikhlas Ka Wazifa

Surah Ikhlas Ka Wazifa |Surah Ikhlas Ka Wazifa

صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی اور غم دور ہو گا انشاء اللہ۔سورہ اخلاص کا نہاء یت آسان سا عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ اخلاص کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔پھر دوسرے دن سورہ اخلاص کو 90 مرتبہ پڑھنا...

Aankhon Ke Bemari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa

Aankhon Ke Bemari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa

آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں...

Dimagh Par Jadu Ka Ilaj

Dimagh Par Jadu Ka Ilaj

کالے جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی ہے جس میں جادو دماغ پر کیا جاتا ہے۔داغ پر ہونے والے جادو کی چند علامات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جیسے کہ: 1۔جس انسان کے دماغ پر جادو کیا گیا ہو تو اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ 2۔اگر کسی مرد کے دماغ پر...

Ruqyah For Rizq Money Wealth

Ruqyah For Rizq Money Wealth

مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ...

Hath Pao Ki Sujan Ka Rohani Ilaj

Hath Pao Ki Sujan Ka Rohani Ilaj

اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں کی انگلیوں اور بازو میں شدید درد رہتا ہے۔بعض اوقات درد کی وجہ سے انگلیوں اور بازو میں سوجن ہو جاتی ہے۔اور کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت...

Chori,Gumshuda Maal Wapas Milnay Ka Wazifa

Chori,Gumshuda Maal Wapas Milnay Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی بھی چیز جیسے کہ موبائل،زیور،رقم یا کوئی قیمتی کاغذات وغیرہ چوری ہو گئے ہیں۔لاکھ ڈھونڈنے پر بھی وہ چیز آپ کو نہیں مل رہی۔آپ نے بہت سے عاملین سے گمشدہ چیز کا پتا لگانے کے لئے عمل بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ غیب کا علم تو...

Gardan Aur Kandhon Kay Dard Ko Door Karnay Ka Ruhani Ilaj

Gardan Aur Kandhon Kay Dard Ko Door Karnay Ka Ruhani Ilaj

اگر آپ کی گردن اور کندھوں میں ہر وقت درد رہتا ہے۔ہر وقت کندھوں پر ایک بوجھ محسوس ہوتا ہے۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور جیسے ہی میڈیسن کا اثر ختم ہو تا ہے تو پھر سے وہی شدید درد شروع ہو جاتا...

Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bachy Ka Rohani Ilaj

Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bachy Ka Rohani Ilaj

اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ Breast Feed نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل...

Insha ALLAH Baita Hi Ho Ga

Insha ALLAH Baita Hi Ho Ga

اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے اور آپ شدت سے یہ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے تو آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔جس کی برکت سے بیٹا ہی ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے روزانہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد 313...

Aulad e Narina k liye Wazifa

Aulad e Narina k liye Wazifa

اگر آپ کو اولاد نرینہ یا جڑواں بیٹوں کی شدید خواہش ہے تو آج آپ کے ساتھ اولاد نرینہ پانے کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور 313 مرتبہ یا خالق،یا باری پڑھ کر پانی پہ دم کر...