السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج قوس یعنی سیجٹیریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ 2021 اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کچھ اچھا نہیں گزرا،لیکن 2022 آپ کے حق میں بہتر ثابت ہوگا۔یہ برج تمام سیجٹیریز افراد پر ایک جیسے اثرات مرتب نہیں کرتا۔اس لیے آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ کی فیملی یا دوستوں میں اگر سیجٹیریز موجود ہیں، تو یہ سال آپ کی زندگی میں جو تبدیلیاں لائے گا وہ ان کی زندگی سے کچھ مختلف ہوں گی۔ اس سے تعلق رکھنے والے افراد جن کا تعلق کاروباری شعبے سے وابستہ ہے۔ ان کو تھوڑی زیادہ محنت سے کام لینا ہوگا اور کاروبار پر بھی فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سال میں اپریل سے ستمبر آپ کے لیے اچھے رہیں گے۔ اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جو سارا سال اللہ کی رحمت چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سارا سال انہیں کس قسم کے کاروباری مسائل کا سامنا نہ ہو۔انہیں چاہیے کہ وہ سارا سال روزانہ
یَا رَزَّاق،یَا بَاسِطُ،یَا نَافِعُ
581
بار اول اور آخر 11 بار درود شریف کے ہمراہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ تعلیم سے وابستہ لوگوں کے لیے یہ سارا سال اچھا رہے گا۔آپ کو جون سے آگست تک دقت ہو سکتی ہے۔ آپ اگر من لگا کر پڑھائی کریں گے تو کامیابی مل سکتی ہے۔ اگر بیرون ملک بھی جانا چاہتے ہیں تو آسانی ہو سکتی ہے اس برج سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ افراد کو جنوری سے فروری تک کچھ دقت ہو سکتی ہے۔ اس دوران آپ کو بہت سمجھداری اور پیار و محبت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ صحت کے اعتبار سے یہ سال آپ کے لیے اچھا رہے گا لہذا اس سال پیش آنے والی مشکلات پر قابو پانے کے لیے آپ روزانہ
یَا رَزَّاق،یَا بَاسِطُ،یَا نَافِعُ
581
بار اول آخر درود شریف کے ہمراہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
جسم کی رنگت کا نیلا ہو جانا
ارجیریا سکن کی ایک بیماری ہے جو جسم میں سلور کے جمع ہو جانے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔ یہ متاثرہ انسان کی سکن، آنکھوں، اندرونی اعضاء، ناخن اور مسوڑوں کو نیلے سرمئی رنگ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے چہرے پر سن لائٹ پڑنے سے ان کے ہاتھوں ماتھے آنکھوں کی سفیدی اور ناخنوں...
بلی کی مانند چہرے پربالوں کا روحانی علاج
بیل ولف سنڈروم ایک ایسی عجیب و غریب بیماری ہے۔ جس میں بعض لوگوں کے پورے جسم پر ضرورت سے زیادہ اس قدر بال نظر آتے ہیں کہ وہ گویا کوئی جانور ہوں۔ اور بعض لوگوں کا چہرہ والوں میں چھپ جاتا ہے بالکل ایک پرشین بلی کیا طرح جس کا نام اجو ہے۔ اسی لیے اس بلی میں اور متاثرہ...
مرحومین سے روحانی تعلق قائم کرنے کا مراقبہ
پراصرار روحانی قوتوں سے بھرپور اسم اعظم سبحان اللہ کا مراقبہ نہ صرف مرحوم والدین، دادا دادی، نانا نانی، یا کسی بھی عزیز رشتہ دار کی رو سے روحانی تعلق قائم کرنے جیسے عظیم تحفے سے مالامال ہے۔بلکہ انسان کی ہر جائز دعا کی قبولیت کا ایک روحانی ذریعہ بھی ہے۔ اسم اعظم سبحان...
جسم پر کسی چیز کا رینگتا ہوا محسوس ہونا
جس انسان کو ٹیکسٹائل ویکسینیشنز کا مرض لاحق ہو تو اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ کسی ایسی چیز نے اسے چھوا ہے۔جس کا اس کے اس پاس کوئی وجود نہیں ہے، یا جسم پر کسی چیز کا حرکت کرتے ہوئے محسوس ہونا۔یہ احساس کچھ ایسا ہوتا ہے کہ جیسے سکن پر کوئی چیز چل رہی ہے، یا جسم پر کیڑے رینگ...
خوفناک چیزوں کا آپ کو پکارنا
اکثر خوفناک چیزوں کی پکار گھر میں موجود مخصوص افراد کو ہی سنائی دیتی ہے۔ یہ آوازیں کہاں سے آتی ہیں اور کیوں آتی ہیں۔ یہ جان لیجئے کہ میڈیکل ٹرم میں اسے اڈیٹری ہیلوسییشنز کہا جاتا ہے۔ جس میں باقاعدہ طور پر ایک کیریکٹر مریض کو یہ کمانڈ بھی دیتا ہے کہ خود کو یا دوسروں کو...
گہری اداسی اور پریشان کن خیالات کا آنا
گہری اداسی پریشان کن خیالات، وہم،وسوسے،سٹریس یا ڈپریشن کا شکار افراد کے لیے ہم لے کر ا ٓئے ہیں سور ۃ شوریٰ کا فوری شفا والا ایسا زبردست تعویز۔ جس کی بدولت اللہ کے کرم سے ان مسائل کا شکار بے شمار افراد نے شفا پائی ہے۔ جن میں زیادہ تر مرد و خواتین وہ تھے جن پر کوئی بھی...
عجیب و غریب آوازوں یا شور کا سنائی دینا
کانوں میں سیٹی کی آوازیں آنا،یا سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آوازیں سنائی دینا،یا پھر خوفناک شیطانی چیزوں کا للکارنا، یا پھر شاور کے چلنے کی آواز، یا کسی بھی طرح کی عجیب و غریب آوازیں آنا جو صرف آپ کو سنائی دے رہی ہوں۔ تو اس معاملے میں سور ۃ شوریٰ کا تعویز اللہ...
سورۃ حم سجدہ کی ایسی فضیلت جسے ہر کوئی سننا چاہے گا
السلام علیکم ناظرین! سورۃ حم السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 54 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃحم سجدہ کا دوسرا نام سورۃفصلت ہے۔ یہ سورۃ تب نازل ہوئی جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے اور مسجد کے ایک دوسرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا...
Burj Joza “Gemini” ka 2024Kaisa Guzray Ga | Gemini 2024 Annually Horoscope Astrology | Ism e Azam
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2024 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...
Burj Saur “Taurus” ka 2024 Kasa Guzray Ga | Taurus 2024 Anually Horoscope In Astrology And IsmeAzam
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...
Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ...
Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج سنبلہ یعنی ورگو کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج سنبلہ میں پیدا ہوئے لوگ ہمیشہ دوسروں کے درد کا مرہم بنتے ہیں۔ اس لیے کوشش کیجئے کہ اس سال اپنے جذبات کا خیال رکھیں۔حاسد لوگوں کا ہجوم بھی آپ کے ارد گرد ہوگا۔آپ اپنا...