ناظرین نام سے ہی انسان کی پہچان ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کو اجاگر کرتا ہے اور زندگی کے نشیب و فراز میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نام کا پہلاحرف انسان کی فطرت کو ظاہر کرتا ہے۔ انسان کا کردار اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ یہ سب نام کے پہلے حلف سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ (سی)نام والوں کا مزاج ایسا ہوتا ہے کہ یہ تنز و مذاق کو پسند کرتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے تنز و مذاق والے رویے سے ماحول کوتاثیر بنا لیتے ہیں۔ یہ لوگ کسی بھی قسم کے کام کو کرنے سے گھبراتے نہیں ہیں،بلکہ جو بھی کام انہیں دیا جائے اسے بخوبی انجام دینے میں کوئی قصر نہیں چھوڑتے۔ یہ لوگ بہت مشقت پسند ہوتے ہیں اور بہت اونچی سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بڑے بڑے خواب دیکھتے ہیں اور انہیں پانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر افراد کے خواب حقیقت میں کم ہی پورے ہوتے ہیں، لیکن یہ ان خوابوں کو عملی جامہ پہنانے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں اور دن رات اسی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں۔ (سی)نام کے لوگ بہت نرم دل بھی ہوتے ہیں جو دوسرے لوگوں کو دکھ یا تکلیف میں دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں اور ہر طرح سے ان کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (سی) نام کے لوگ اگر کسی کی محبت میں گرفتار ہو جائیں تو ان کے لیے جان تک دینے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ اور اسی طرح اس کے برعکس اگر یہ لوگ کسی سے نفرت کرنے پر آئیں تو نفرت بھی شدید کرتے ہیں۔ یہ دوسرے لوگوں میں بھی اپنے جیسی خوبیاں دیکھنا چا رہے ہوتے ہیں۔ اگر ان سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں ان جیسی خوبیاں نہ ہوں تو یہ ان سے جلد بیزار ہو جاتے ہیں۔ (سی)نام کے لوگوں میں مزاج کا اتار چڑھاؤ معمولی بات ہے۔ ایسے لوگ خود پرست ہوتے ہیں مشکلات سے نکلنے کا فن یہ جانتے ہیں۔ہر کسی پر اندھا اعتبار نہیں کرتے۔ (سی) نام کے زیادہ تر لوگ بہت دوستانہ رویے کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے نظریات کو ایک مرکز پر نہیں رکھتے بلکہ تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ اگر (سی) نام کے لوگ کسی مقصد کے پیچھے لگ جائیں تو اسے حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور ان میں سے بعض اپنے مقاصد میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔ (سی)نام کے لوگ بہت ہی سلیقہ شوار ہوتے ہیں لوگوں سے دوستی رکھنا پسند کرتے ہیں۔ ان کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ ان کی وجہ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔ (سی)نام کے بعض افراد چہرے پڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان میں سے اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لگا لیتے ہیں۔ (سی) نام کے لوگ ذمہ دار ہوتے ہیں اگر انہیں کوئی کام دیا جائے تو اسے بخوبی سرانجام دینے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ ان کے مزاج میں اتار چڑھاؤ اتا رہتا ہے یہ اپنی باتوں اور رویے سے دوسروں سے کوئی بھی کام نکلوا سکتے ہیں بہت مخلص ہوتے ہیں۔ اور اگر کسی رشتے سے منسلک ہو جائیں تو اس کے ساتھ بھی مکمل وفاداری دکھاتے ہیں۔ (سی)نام کے زیادہ تر لوگ کسی کو بھی دھوکہ دینے کا نہیں سوچتے مگر اپنی باتوں کے جادو سے کسی بھی انسان سے کوئی بھی بات آسانی سے منوا سکتے ہیں۔ چاہے جتنی ہی مشکل گھڑی اور مشکل حالات کیوں نہ ہو یہ ان حالات کا سامنا کرتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے (سی) نام والے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ ٹھیک ہی ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اگر کسی کی دل ازاری ہو تو درگزر فرمائیں اور اگر آپ کو یہ موضوع پسند آئے تو ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا...
hazrat imam hussain k aqwal
1۔حضرت امام حسین ؑ...
August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat
آج کے موضوع میں ہم...
Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?
حضرت انس بن مالک ؓ...
June | What Does Your Birth Month Say About
آج کے موضوع میں ہم...
la hawla wala quwwata Ki Fazilat
لَا حَوْلَ وَلَا...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج ہم ہاتھ میں...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
Hath Ki Lakire Kya Kehti Hai
ہاتھ کی لکیروں کا...