by Pray@Videos | Jun 11, 2024 | Dua
نیکی کی توفیق مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُکَ فِعْلَ الْخَیْرَاتِ،وَتَرْکَ الْمُنْکَرَاتِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نیک کاموں کے کرنے اور منکرات (نا پسندیدہ کاموں)سے بچنے کی توفیق طلب کرتا ہوں۔(جامع...
by Pray@Videos | Jun 10, 2024 | Dua
جنگ کے موقع پر پڑھی جانے والے دعا اَللّٰھُمَّ أَنْتَ عَضُدِي، وَأَنْتَ نَصِیْرِي، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔ اے اللہ! تو میرا بازو ہے اور تو میرا مددگار ہے اور تیری ہی مدد سے میں جنگ کرتاہوں۔(سنن ترمذی:حدیث...
by Pray@Videos | Jun 10, 2024 | Dua
جنت الفردوس مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ الْفِرْدَوْسَ أعْلَی الْجَنَّۃِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے جنت کے سب سے بلند فردوس کا سوال کرتا...
by Pray@Videos | Jun 8, 2024 | Dua
برے خوابوں سے اللہ کی پناہ کی پناہ مانگنے کی دعا اَللّّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطَانِ وَسَیِّاٰتِ الْاَحْلَامِ۔اے میرے اللہ! میں شیطان کی حرکتوں سے اور برے خوابوں سے تیری پناہ چاہتا...
by Pray@Videos | Jun 8, 2024 | Dua
بستی اور بستی والوں کے شر سے اللہ کی پناہ کی پناہ مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ وَشَرِّ اَھْلِھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا۔ اے میرے اللہ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس بستی کے شر سے اور بستی والوں کے اور جو کچھ اس بستی میں ہے اس کے شر...
by Pray@Videos | Jun 7, 2024 | Dua
قبرستان میں دا خل ہوتے وقت کی دعا اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَآ اَھْلَ الْقَبُوْرِ یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ اَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْاَثَرِ۔ اے قبر والوں تم پر سلام ہو۔ اللہ عزوجل ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے اور تم ہم سے پہلے پہنچ گئے۔اور ہم پیچھے آنے...