by Pray@Videos | Oct 5, 2024 | Dushman
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے۔یا کوئی ایسا حاسد ہے جس نے آپ کو بے بس کر رکھا ہے۔بار بار آپ پر وار کرتا ہے۔وہ آپ کی خوشیوں بھری زندگی اور کاروبار کی بڑھتی ہوئی ترقی سے حسد کرتا ہے۔مختلف حیلوں سے آپ کوتنگ کرتا ہے۔آپ کی راہ میں روڑے اٹکاتا ہے۔لہٰذا دشمن کے وار سے بچنے کے لئے...
by Pray@Videos | Apr 20, 2024 | Dushman
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ نوح کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ نوح کو اس لیے سورۃ نوح کہا جاتا ہے...