by Pray@Videos | Jun 4, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
جس کا دل گھٹا رہتا ہو،ٹینشن میں ہو خود کشی کرنے کا دل کرتا ہو، ہر وقت غصہ آتا ہو راتوں کی نیند چھن گئی ہو۔ الٹے سیدھے خواب آتے ہوں دل میں سکون نہ ہو دل نماز کی طرف راغب نہ ہوتا۔ تو پریشان نہ ہو کثرت سے یا بَرُ کا وردر کر تے رہیں۔ یا بَرُ کا کثرت سے ذکر کرنے والے پر...
by Pray@Videos | Jun 4, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
اگر آپ صاحب اولاد ہونا چاہتے ہیں کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر 11 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا بَرُ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔ اس وظیفے کو حسب ضرورت11دن 40 دن یا اس سے زیادہ عرصے کے لیے جاری رکھ سکتے ہیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان نہیں...
by Pray@Videos | Jun 3, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
ناظرین آج ہم آپ کو ہر غم اور پریشانی دور کرنے کا ایک بہت ہی آسان اور مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کے ہر پریشانی اور مصیبت انشاء اللہ پڑھتے ہی ختم ہوگی۔اس عمل کی اجازت عام ہے۔ ہر غمزدہ روزانہ اللہ پاک کا یہ نام یَا مُھَیْمِنُ 29 بار پڑھے گا۔تو اللہ پاک پڑھنے والے کا...
by Pray@Videos | Jun 3, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
ناظرین اگر آپ کوئی بھی کام کرتے ہیں اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ بہت محنت اور لگن کے باوجود بھی کامیابی آپ کا مقدر نہیں بنتی۔ تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے تو سونا بن جائے گی۔ یہ وظیفہ طالب علم امتحان...
by Pray@Videos | Jun 1, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے کہ جس شخص کی روزی تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح شام تین مرتبہ سورہ جاثیہ کی آیت نمبر 36 سے 37 پڑھے۔ اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات پشتیں محتاج نہ ہوں گی۔اور زندگی بھر محتاجی...
by Pray@Videos | Jun 1, 2024 | ISLAMIC WAZAIF
اگر آپ کی یا آپ کے کسی دوست کی نظر کمزور ہے۔ اور کئی علاج کروانے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔تو ہم آپ کونظر تیز کرنے کا ایک آسان قرآنی وظیفہ بتائیں گے۔جس سے انشاء اللہ آپ کی نظر ہمیشہ کے لیے تیز ہو جائے گی۔ سرمہ پر سورہ کہف پارہ نمبر 26 تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔اور...