by Pray@Videos | Sep 30, 2024 | Ism e azam
نقش یَا مُعِزُّ کے بے شمار فضائل ہیں جن سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔جن میں سے آج ہم چند فوائد یہاں پر آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر کسی کو اپنے سسرال میں ساس،نندوں یا شوہرکے تلخ رویوں کا سامنا ہے۔اور سسرال میں زندگی اجیرن ہو گئی ہے تو ایسی صورت...
by Pray@Videos | Sep 24, 2024 | Ism e azam
اگر آپ اپنی غربت اور تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ پرپہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے لوگ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔لہذٰا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر...
by Pray@Videos | Sep 23, 2024 | Ism e azam
حضرت یسیرہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہم عورتوں سے خطاب فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:”تم تسبیح (سبحان اللہ)تہلیل(لَا اِلٰہ اِلا اللٰہ) اور تقدیس (سبحا ن اللّٰہ، اَلمَلِکُ،اَ لقُدُّوْسُ) پڑھتی رہا کرو! اور ان کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرو! اس لئے کہ پوروں سے بھی...
by Pray@Videos | Sep 21, 2024 | Ism e azam
آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَاغَفَّارُ کے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔نقش یَاغَفَّارُ بے انتہا فضائل و فوائد کا حامل ہے۔پچھلے 14 سال سے سائلین اس کے فضائل سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔(1) اگر کسی کے پاس نقش یَاغَفَّارُ ہو تو اس کی بڑی سے بڑی پریشانی جو بظاہر ناممکن...
by Pray@Videos | Sep 20, 2024 | Ism e azam
یَا خَالِقُ کے بے شمار فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا خَالِقُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں جس پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں۔(1) اگر کوئی شخص یہ خواہش رکھتا ہوکہ اس کا چہرہ خوبصورت...
by Pray@Videos | Sep 20, 2024 | Ism e azam
آج کی وڈیو میں آپ کے ساتھ نقش یَا بَارِیُ کے چند انوکھے فائدے شئیر کریں گے۔جن سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔(1) اگر کوئی شخص اپنی غربت سے پریشان ہے تو نقش یَا بَارِیُ کو اپنے پاس رکھے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو انشاء اللہ تنگدستی کا خاتمہ...