by Pray@Videos | Sep 6, 2024 | Ism e azam
سلمیٰ نام کا مطلب ہے (سلامتی والی،تابعدار)اور اس کے نام کا اسم اعظم ہے ”یا ولی۔یا عزیز“ اس نام کی خواتین اکثر پریشانیوں اور الجھنوں میں گھری ہوتی ہیں لاکھ کوشش کر لیں پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لیتی ہیں۔لیکن اپنی الجھنوں کا کسی سے ذکر بھی نہیں کرتیں۔ تو ایسے میں...
by Pray@Videos | Aug 19, 2024 | Ism e azam
فاخرہ نام کا مطلب ہے بیش قیمت،فخر کرنے والی۔بہت کم لوگ یہ نام رکھتے ہیں۔کافی Uniqueنام ہے۔اب بات کرتے ہیں ان کی شخصیت کی۔گفتگو کم کرتی ہیں۔محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔دوستانہ ماحول کو پسند کرتی ہیں۔فاخرہ نام کی لڑکیوں میں یہ خا صیت ہوتی ہے کہ وہ کم دوست بناتی ہیں لیکن جو...
by Pray@Videos | Aug 19, 2024 | Ism e azam
اطروبہ نام کا مطلب ہے جنت کے درختوں کی خوشبو۔ اطروبہ نام کی لڑکیاں خوش مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔ہر کام کو پوری ایمانداری سے سرانجام دیتی ہے۔اطروبہ نام کی لڑکیاں جلد کسی پر بھروسہ نہیں کرتیں۔عقلمند ہوتی ہیں۔اگر ان کو کوئی پریشانی آ جائے تو جلدمایوس بھی ہوجاتی ہے۔اطروبہ...
by Pray@Videos | May 2, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! رحمان کا لفظ رحمت سے بنا ہے اور اللہ ہر ایک پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے۔ ہر ایک پر رحمت کرنے کے اعتبار سے اللہ کو رحمان کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے...
by Pray@Videos | May 2, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! یَا مُغْنِی اللہ پاک کا ایسا نام ہے جسے پڑھتے ہی اللہ پاک آپ کے لیے غیب کے خزانے کھول دیں گے۔ اور آپ کو مال و دولت سے اتنا نوازیں گے کہ آپ سنبھال نہیں سکیں گے۔ اس مبارک نام کے معنی بے نیاز و غنی بنا دینے والے کے ہیں۔ اور اس اسم کے 1100 اعداد ہیں...
by Pray@Videos | May 2, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی شرارتوں اور فتنہ پروازیوں سے تنگ آیا ہو اور اس کے ظلم و ستم سے خلاصی کی کوئی تدبیر نہ پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا مُمِیْت بکثرت ورد کرے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اسم کی برکت سے اسے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔...