by Pray@Videos | May 1, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! یَا نَافِعُ جس کا مطلب ہے(نفع پہنچانے والا) اس مبارک اسم یَا نَافِعُ کے 201 اعداد ہیں۔جو شخص اپنی زمین یا مکان خریدنے وقت یا دکان میں مال رکھتے وقت اللہ پاک کے اسم اعظم یَا نَافِعُ کو 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا۔ تو اللہ اس...
by Pray@Videos | May 1, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہی یَا رَشِیْد جس کا مطلب ہے سب کا رہنما سب کو راہ راست دکھانے والا۔ اس کے 514 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جو بہترین ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے پر بھی کوئی جواب نہ آتا ہو اور انٹرویو دے دے کر تھک چکے ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ مایوس نہ...
by Pray@Videos | May 1, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم!یَا بَدِیْع(بغیر مثال کے پیدا کرنے والا)یہ اسم مبارک اتنا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا بکثرت ورد کرتا ہے۔ وہ ہر قسم کی آفات اور مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا،اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں اللہ پاک اس کو صبر و استقامت عطا کریں گے اس اسم کے 86 اعداد ہیں۔ اس...
by Pray@Videos | Apr 30, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! اسم مبارکیَا نُوْرُ اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب ہے(سرتابہ نور اور نور بخشنے والا) ہم نور کا تصور روشنی سے کرتے ہیں مگر اس کی اصل حقیقت مشاہدے کے علاوہ کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آتی۔ اللہ پاک کی ذات نور ہے لہذا جو شخص اس ذات کو اس...
by Pray@Videos | Apr 30, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہی یَا مَا نِعجس کا مطلب ہے(روک دینے والا) اور اس کے 61 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جن کا روزگار نہ چلتا ہو، کاروبار اور حلال روزگار کی تلاش میں ہو پر کوئی صورت نظر نہ اتٓی ہو تو اسم اعظم یَا مَا نِع کو روزانہ نماز عصر اور مغرب کے درمیان 161...
by Pray@Videos | Apr 30, 2024 | Ism e azam
السلام علیکم ناظرین! یَا مَالِکُ الْمُلْک یعنی کائنات کی ہر چیز کا مالک اللہ ہے۔ اور اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے جبکہ انسان کی ملکیت مجازی اور چند روز کی ہے۔ اس مبارک نام کے 212 اعداد ہیں۔جو شخص اللہ تعالیٰ کو اس اسم سے پکارتا ہے...