by Pray@Videos | Feb 24, 2025 | Wazaif
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں طول پکڑ لیتی ہیں اوربڑے جھگڑے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔گھر کے سب افراد ایک دوسرے سے بیزار رہتے ہیں اورکوئی کسی کی عزت نہیں کرتا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانو ے اسمائے اعظم میں سے وہ کون...
by Pray@Videos | Feb 24, 2025 | Wazaif
اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے اور غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں اور آپ چاہتی ہیں شوہر کے دل میں صرف آپ کی محبت ہو تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت کی مٹھاس...
by Pray@Videos | Feb 24, 2025 | Wazaif
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے کومل نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔کومل آپ کے نام کا مطلب ہے نازک۔آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ، یَا وَدُوْدُ، یَا بَاطِنُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
by Pray@Videos | Feb 24, 2025 | Wazaif
اگر آپ کی ساس سخت مزاج ہے۔آپ سے نفرت کرتی ہیں۔آپ کی ہربات اور ہر کام میں نقص نکالتی ہیں اور آپ چاہتی ہیں کہ ساس کا رویہ آپ کے ساتھ بدل جائے جس کے لئے آپ نے ہر حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے...
by Pray@Videos | Feb 24, 2025 | Wazaif
آج کا موضوع مہرالنساء نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے۔جس میں ہم بتائیں گے مہرالنساء کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مہرالنساء کا مطلب ہے پیار کرنے والی۔مہرالنساء آپ کا اسم عظم ہے یَا حَکِیْمُ،یَا شَھِیْدُ اس اسم اعظم کو روزانہ387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ...
by Pray@Videos | Feb 24, 2025 | Wazaif
اگر آپ کو بواسیر کی شکایت ہے۔بواسیر چاہے خونی ہوبادی ہو یا موہکوں والی۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے۔ہو م ریمیڈیز بھی آزما کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بواسیرکی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں...