خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے21 مرتبہ یا اللہ،یا حفیظ کو پڑھ کر اپنی ہتھیلیوں پر دم کر کے چہرے پر پھیرنا ہے۔اور یہی عمل صبح نماز فجر کے بعد بھی کرنا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے چہرہ پرکشش اور حسین ہو جائے گااور چہرے پر اتنا نور آجائے گا کہ کہ لوگ آپ سے خوبصورتی کا راز پوچھیں گے۔
اس کے علاوہ ان اسمائے اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869