اکثر چھوٹے بچوں کے پیٹ میں درد ہوتی ہے۔تو پتہ نہیں چلتا ہے کہ درد ہو رہا ہے یا نہیں اور پھر کوئی دوا بھی ڈرتے ہوئے نہیں دی جاسکتی ہے کہ کہیں کچھ غلط ہی نہ ہو جائے کیونکہ چھوٹے معصوم بچوں کا معاملہ ہوتا ہے۔ اس لئے یہ آیت پڑھ کر بچے کے پیٹ پر پھونک مار دی جائے۔تو بچے کو پیٹ کی درد سے نجات مل جاتی ہے۔یہ آیت سورۃ الصفٰت کی ہے جس کو صرف ۵ مرتبہ پڑھنا ہے اور مسئلہ حل آیت یہ ہے لَا فِیْہَا غَوْلٌ وَلَا ھُمْ عَنْہَا یُنْزِفُوْنَ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اس آیت مبارکہ کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں۔ جن کو چھوٹے بچوں کے گلے میں ڈال دیا جائے توبچے نظر بد کی وجہ سے کبھی ایسی تکلیف کا شکا ر نہیں ہوں گے ان شاء اللہ۔ مزید رہنمائی اور نقش منگوانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر کے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113