ناظرین آج کی اس موضوع میں ہم ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف (ڈی)سے شروع ہوتا ہے۔ ان افراد کے کردار مزاج، شخصیت، عادات،خوبیوں اور خامیوں کو اپنے علم اور مشاہدات کے مطابق مختصر بیان کریں گے۔ ماہرین کے مطابق کسی انسان کا نام اس لیے پرسنلٹی کی اکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ نام کے پہلے حرف سے ہم کسی بھی انسان کو جان سکتے ہیں۔جن لڑکوں اور لڑکیوں کا نام لیٹر (ڈی) سے شروع ہوتا ہے وہ لوگ بہت نرم دل اور دوستانہ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بہت سادگی پسند ہوتے ہیں۔ اس لیے لوگ انہیں زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ایسے لوگ دماغ سے کام لیتے ہیں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سوچ بچار کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ لوگ محنت سے کمانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ لوگ نئے نئے تجربات کرتے رہتے ہیں اور کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔یہ لوگ کبھی مایوس نہیں ہوتے اور نہ ہی ہمت ہارتے ہیں۔ (ڈی) نام والے لوگوں کو خوبصورت نظر آنے کے لیے بنناسرورنا نہیں پڑتا۔یہ خوبی قدرتی طور پر ان کے اندر موجود ہوتی ہیں۔یہ لوگ دلکش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کو خوش رکھنے کی بھرپور کوشش میں رہتے ہیں یا زندہ دل لوگ ہوتے ہیں اور بہت ہی مخلص ہوتے ہیں۔ (ڈی)لیٹر والے لوگ بہت ہی رومینٹک اور ساتھ نبھانے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جن سے پیار کرتے ہیں انہیں پانے کے لیے بہت کوشش کرتے ہیں۔یہ لوگ سامنے والے پر ضرورت سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں لیکن اکثر انہیں وفا کے بدلے وفا نہیں ملتی، لیکن دوسرے لوگ انہیں اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ (ڈی) نام والے لوگوں سے اگر کوئی دوستی کر لے تو یہ ہر طرح سے ان کے کام آتے ہیں، لیکن جب ان پر برا وقت آءے تو ساتھ دینے کے لیے کھڑا نہیں ہوتے ان کے بل پاور بہت مضبوط ہوتی ہیں۔ مشکل سے مشکل کام ہو کر گزرتے ہیں۔قدرتی طور پر (ڈی) نام والے لوگوں کو نیچر سے بہت پیار ہوتا ہے ان کو سبزہ اور بغات پسند ہوتے ہیں ایسے قدرتی مناظر دیکھنا انہیں بہت اچھا لگتا ہے۔ (ڈی)نام والے لوگ کسی کام کو سیکھنے میں قدر زیادہ وقت لگاتے ہیں لیکن ان کی کارکردگی مختصر ہوتی ہیں تب یہ مایوس نہیں ہوتے۔ یہ لوگ اپنے ہر کام کو تسلی سے اور عمدہ طریقے سے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (ڈی) نام والے لوگوں میں یہ چیز بہت عام ہے کہ یہ زیادہ مصروف ہو یا نہ ہو لیکن دوسروں کو یہ دکھاتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ بزی ہیں۔یہ لوگ دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ باتیں بہت کرتے ہیں اور اپنی باتوں سے دوسروں کو متاثر کرتے ہیں۔ (ڈی) نام والوں کو غصہ بہت جلدی آتا ہے اور جب غصہ کم ہوتا ہے تو اپنے کیے پر شرمندہ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے دل کی سنتے ہیں اور لوگوں کی باتوں پر توجہ نہیں دیتے۔ لیکن اگر کوئی ان سے دوستی کرنا چاہے تو یہ فورا اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیتے ہیں اور یہ بھی نہیں سوچتے کہ ان کا دوست اپنوں کی فہرست میں ہو گا یا دشمنوں کی۔ (ڈی) نام والوں کا بولنے کا انداز بہت اچھا ہوتا ہے۔ یہ لوگ بہت دوستانہ ہوتے ہیں اور اپنے پرکشش رویہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ لیکن لوگ صرف ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ (ڈی) نام والوں کی شخصیت ایسی ہوتی ہے کہ اگر یہ ایک بار کسی کو اپنی نظروں سے گرا دیں تو دوبارہ لوگ ان کی نظروں میں اپنا مقام نہیں بنا پاتے۔ (ڈی) نام والے اعتماد اور بھروسے کے قابل ہوتے ہیں اور عمر کے ساتھ ساتھ ذمہ دار ہوتے جاتے ہیں۔ خواہشات زیادہ نہیں کرتے ہر چیز یا مقام اپنی محنت کے بل بوتے پر پاتے ہیں اور اپنی پریشانیوں کو دل میں ہی رکھتے ہیں تاکہ دوسرے لوگ ان سے دکھی نہ ہوں۔ناظرین یہاں ہم نے (ڈی) نام والوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ ٹھیک ہی ہو غلط نہیں ہو سکتا ہے اگر کسی کی دل ازاری ہو تو درگزر فرمائیں اورہمیں اپنی رائے سے ضرو ر آگاہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا...
hazrat imam hussain k aqwal
1۔حضرت امام حسین ؑ...
August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat
آج کے موضوع میں ہم...
Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?
حضرت انس بن مالک ؓ...
June | What Does Your Birth Month Say About
آج کے موضوع میں ہم...
la hawla wala quwwata Ki Fazilat
لَا حَوْلَ وَلَا...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج ہم ہاتھ میں...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
Hath Ki Lakire Kya Kehti Hai
ہاتھ کی لکیروں کا...