آج کی وڈیو میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی دعا بتا ئیں گے۔اس دعا کو آج تک جس کسی نے بھی دانت میں درد سے شفاء کے لئے پڑھا ہے۔ا للہ کے کرم سے درد چاہے کتنا بھی شدید اور پرانا ہو۔ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ کبھی اسے دانت میں درد نہیں ہوتا۔ حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے راویت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے دانت درد کی شکایت کی تو رسول اللہ ﷺنے اپنا دست مبارک ان کے رخسار پر جس میں درد تھا رکھ کر سات مرتبہ پڑھا۔ ”اَللّٰھُمَّ اَذْھِب عَنْہُ مَا یَجِدُ“ اگر آپ بھی دانت میں درد سے شفاء کے لیے اس دعا کو بالکل اسی طریقے سے پڑھیں گے تو دانت کا درد ایسے ٹھیک ہو گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں اور انشاء اللہ زندگی بھر کبھی دانت میں درد نہیں ہو گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں نظر بد،جادو،آسیب،جنات وغیرہ سے نجات کے لئے قرآنی آیات کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں یاکسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869