السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ نفسیاتی ڈر کا علاج اچھی ادویات کو استعمال کرتے ہوئے کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر ادویات استعمال کرنے کے باوجود بھی ڈر سے نجات نہیں مل رہی تو اس کا مطلب ڈر کی وجہ روحانی ہے۔ ڈر کا شکار بڑے اور بچے دونوں ہو سکتے ہیں لیکن بچوں کے ڈرنے کی وجہ نفسیاتی نہیں ہوتی۔جبکہ اگر کوئی زیادہ عمر کا فرد ڈر کا شکار ہو جائے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی بڑی وجہ ضرور ہوتی ہے۔ جیسا کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، یا دیگر شیطانی اثرات وغیرہ۔آپ کو بتاتے چلیں کہ چھوٹے بچوں اور خواتین پر جنات جلدی حاوی ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں بیانا خواب خیالات ڈر اور وسوسے بھی آنا شروع ہو جاتے ہیں۔بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے ڈر پر ہر ممکن قابو پانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ اپنے اندر کے خوف کو ختم نہیں کر پاتے۔ بچے جنات کے اثرات سے جلدی متاثر ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ رات کو ڈرنا اور بہت زیادہ رونا شروع کر دیتے ہیں اور چپ ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔ اس کے علاوہ بچوں کا ضد کرنا اور نیند میں جھٹکے سے جاگ جانا بھی جنات یا نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایسے لوگ جو ڈر کا شکار ہوتے ہیں انہیں مخصوص چیزوں سے ڈر لگتا ہے۔ کسی کو پانی سے، کسی کو اونچائی سے، جبکہ بعض کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے۔کچھ لوگ وسوسوں کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے دماغ میں منفی خیالات آنے لگتے ہیں۔بعض لوگ ڈر کی بیماری کا شکار ہوتے ہیں جو انہیں کسی خاص وجہ سے لاحق ہوتی ہے جس کو فوبیا کہا جاتا ہے۔جبکہ بعض اوقات ڈر جانا کسی خاص وجہ کے بغیر لاحق ہو جاتا ہے۔ جس کو فوبیا نہیں کہا جا سکتا۔کیونکہ ایسا ڈر جادو ٹو نے نظر بد اور بد اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی بنیادی علامت یہ ہے کہ جو شخص جادو ٹونے کی وجہ سے ڈر کا شکار ہوتا ہے تو وہ جب لوگوں میں ہو تو بالکل نارمل ہوتا ہے۔ لیکن جب وہ تنہائی میں ہوتا ہے تو اسے خوف محسوس ہونے لگتا ہے۔ ایسے افراد زیادہ تر اکیلے نہیں سو پاتے اور اگر سو بھی جائیں تو ڈر کی وجہ سے بار بار ان کی آنکھ کھل جاتی ہیں اور ساری رات بے سکونی کا سامنا رہتا ہے۔ لٰہذا اگر یہ ڈر اور وسوسے چاہے فوبیا سے ہوں یا جادو ٹونے جیسے بد اثرات کی وجہ سے ہوں تو ان کا علاج سورۃالنا س سے ممکن ہے۔ اس کے لیے آپ کو سات روز تک عشاء کی نماز کے بعد 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ کر 70 مرتبہ سور ۃالناس کی پوری عقیدت سے تلاوت کرنی ہے۔ اس عمل کے لیے ہمارے روحانی ماہرین سے اجازت لینا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ بغیر اجازت اس عمل کا بالکل بھی فائدہ نہیں ہوگا۔اجازت کے لیے آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس وظائف کرنے کے لیے باقاعدہ وقت نہیں ہوتا۔لٰہذا ایسے افراد سورۃالنا س کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا نقش حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش میں اتنی روحانی پاور موجود ہوتی ہے جو ہر طرح کے جادو ٹونے نظر بد اور شیطانی عملیات کو بڑی تیزی سے ختم کر دیتا ہے۔ اور اس کی روحانی لہریں آپ کے ارد گرد ایسا روحانی حصارر قائم کر لیتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ آئندہ زندگی میں بھی ہر طرح کے ڈر خوف سے محفوظ رہیں گے۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Kam Me Kamyabi Ka Wazifa | Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
اگر آپ کو ہر قدم پر ناکامی کا سامنا ہے۔زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ہر کام کا نتیجہ آپ کی توقعات کے برعکس نکلتا ہے۔آپ کرتے کچھ ہیں اور ہوتا کچھ اور ہے۔تو آپ کو چاہئے کہ آج سے ہی یا اللہ،یا فتاح کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس وظیفے کی برکت سے ہر...
Hamal Zaya Nahi Hoga! In Sha Allah | Hamal Girna,Miscarriage Ki 1Bari Waja Jado Ha
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں۔اور اس کے چھ مس کیرج ہو چکے ہیں اب وہ پھر سے حاملہ ہے اور اسے ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی اس کا حمل ضائع نہ ہو جائے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کا کوئی حاسد شمن ہے جو اس پرجادو...
Ya Samio wazifa | Benefits Ya Samiu
اگرآپ کسی دکھ،مصیبت یا پریشانی میں مبتلاہیں۔اچانک سے آپ پر کوئی پریشانی آگئی ہے اور آپ کو کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام یا سمیع روزانہ 100 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اس وظیفے کی برکت سے آپ کا...
Tawrrz for Baby Growth During Pregnancy | Hamal Ki Hifazat Ka Taweez
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی۔انکے ساتھ اسمائے الٰہی کا وظیفہ شیئرکریں گے۔ایسی حاملہ کو چاہئے کہ وہ روزانہ 5 مرتبہ یا مصور،یا خالق کو اپنے پیٹ پر لکھے۔کیونکہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن...
Pasand Ki Shadi Karne Ka Khas Amal | Love Marriage Ke Lye Waldain Ko Razi Karne Ka wazifa
ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ...
Surah Maryam For Getting Pregnant | Jaldi Hamal Tehrane Ka Tarika
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو سالہا سال سے بے اولادی کا شکار ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سسرال والوں کے طعنے سننے پر مجبور ہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ ہار مونل ام بیلنس...
Ya Rasheedo ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo
نقش ےَا رَشِیْدُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتاہے۔نقش ےَا رَشِیْدُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ ےَا رَشِیْدُ کا نقش...
Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Ka Naqsh
اسم اعظم یَاصَبُوْرُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے نقش یَاصَبُوْرُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے...
Jadu Wapas Palat Jaye Ga100% | Jadu Wapas Palat Jaye Ga 100% Powerful Wazifa
اگر آپ کا کوئی حاسددشمن آپ پر جادو کروا رہا ہے۔پہلا جادو ابھی ختم نہیں ہوتا اور وہ دوسرا وار کر دیتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں بیماریوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔کارو بار تنزلی کا شکار ہے۔الغرض کے جادو کروانے والا دشمن آپ کو چین کی سانس...
Surah Tauba Last 2 Ayat K Wazifa | Surah Taubah Last 2 Ayat Ka POWERFUL WAZIFA
سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت...
Ya Warisu Ka Wazifa | Ya Warisu ka Naqsh
اسم اعظم یَا وَارِثُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے آ ج کے موضوع میں نقش یَا وَارِثُ کے چند فائدے آپ کے...
Ya Baqiu Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqiu
نقش یَا بَاقِیُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش یَا بَاقِیُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ یَا بَاقِی کا نقش جیسے کہ: 1۔اگر حالات...