آج ہم آپ کو درود پاک پڑھنے کے 7عظیم الشان انعامات کے بارے میں بتائیں گے۔
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:
(1جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتے ہیں اس کے 10گناہ مٹا دیتے ہیں اور اس کے10درجات بلند فرمادیتے ہیں۔
(2 فر مان مصطفیﷺ ہے کہ:
بروز قیامت لوگوں میں سے قریب تر وہ ہو گا جس نے مجھ پر زیادہ درود پاک پڑھا ہو گا۔
(3آپ ﷺ نے فرمایا اصلی بخیل یعنی اصلی کنجوس وہ شخص ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور اسنے مجھ پر درود نہ بھیجا ہو۔
(4حضور پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو مجھ پر ایک دن میں 100مرتبہ درود پڑھے گا اللہ تعالی اس کی 100حاجتوں کو پورا فرمائے گا 70ان میں سے اس کی آخرت کے لئے ہوں گی اور 30اس دنیا کے لیے ہیں۔
(5حضرت محمد ﷺپر درود پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔
6 (فرمان مصطفیﷺ ہے کہ جس نے دن اور رات میں میری طرف شوق اور محبت کی وجہ سے تین تین مرتبہ درود پاک پڑھا اللہ عزوجل پر حق ہے کہ وہ اس کے اس دن کے اور اس رات کے گناہ بخش دے۔
7جس کی زبان پر ہر وقت درود پاک رہتا ہو وہ اللہ کا پسندید بندہ بن جاتا ہے
لہذٰا ہمیں یہ سب فوائد اور فضیلتیں حاصل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنا چاہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869