حضرت شہرا بن جو شب ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ ؓ سے عرض کیا کہ اے ام المومنین حضور ﷺ کی اکثر دعا کیا ہوتی تھی جب آپ کے گھر ہوتے تھے۔حضرت ام سلمہ ؓ نے فرمایا کہ آپ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ۔(ترجمہ) اے دلوں کے پھیرنے والے میرے دل کو دین پر قائم رکھئے۔
جو شخص اس دعا کو مانگتا رہے گا انشاء اللہ تعا لیٰ دین پر ثابت قدم رہے گا جس کی برکت سے خاتمہ ایمان پر ہو گا۔
اسی دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869