ڈیپریشن ایک ایسی بیماری ہے۔جو آپ سے آپکا ذہنی سکون چھین لیتی ہے۔ڈیپریشن کا مریض خوشی جیسے احساس کو بھول جاتا ہے۔ہر وقت ایک اضطراب اور بے چینی کا شکار رہتا ہے۔بات بات پر رونے لگ جاتا ہے۔وہ اپنے آپ کو ایک ناکام انسان سمجھنے لگ جاتا ہے۔اس کے لئے زندگی جینا مشکل ہو جاتا ہے۔اس کے سب رشتے ہونے کے باوجود اسے ایسا لگتا ہے کہ وہ اس دنیا میں اکیلا ہے۔اسکا کوئی نہیں ہے۔مزاج میں چڑچڑاپن آجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب رہتا ہے۔ ڈیپریشن کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔جیسے کہ کاروبار میں نقصان، محبت میں ناکامی اور اولاد کی نافرمانی وغیرہ اور ایک بڑی وجہ نظر بد یا جادوئی اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔نظر بد تو اونٹ کو ہنڈیا میں لے جاتی ہے۔تو انسان کیا چیز ہے؟لہذا ایسی صورت میں ہمارے روحانی سینٹر سے ایسے مریضوں کو شفاء کے لئے دو نقش دیئے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔اس نقش میں قرآنی آیات کی ایسی زبردست روحانی طاقت ہے۔جو انسانی جسم سے ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کر دیتی ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہے۔جو جسم سے ڈیپریشن اور اینگزائیٹی کی تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔جونہی دونوں وجوہات جڑ سے ختم ہوتی ہیں۔تو ڈیپریشن کا مریض فریش رہنے لگ جاتا ہے۔اور زندگی کی طرف لوٹ آتا ہے۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ ایک نقش فری دیا جائے گا۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس۔ اپ کے ان نمبرز پر رابط کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113