جب بھی کسی انسان کو وہم وسوسے خوف نقصان اور حادثات پر مشتمل ایسے پریشان کن خیالات آئیں۔ جن پر قابو پانہ یا روکنا بے حد مشکل ہو جائے۔ مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آنا، سیکشول تھاٹس کا آنا، ایسے خیالات کا آنا جیسے کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے، کسی کام کو بار بار دہرانا، گندگی کے خیالات آنا، ایسے خیالات کے آپ گندھے ہو گئے ہیں۔ اسی لیے بار بار ہاتھ دھونا، یا بار بار نہانا، شک پر مبنی خیالات کے پتہ نہیں وضو ٹھیک طرح سے کیا ہے کہ نہیں، دروازے کے لوک کو بار بار چیک کرنا، ماضی سے جڑے تکلیف دہ واقعات سے منسلک،ایسے خیالات جو دل میں گہری مایوسی اور شدید ذہنی پریشانی پیدا کر دیں، مستقبل کے بارے میں بے جا فکر اور خدشات کا آنا۔ الغرض ایسے خیالات جن پر قابو پانا یا انہیں اگنور کرنا مشکل ہو جائے، کسی وائے رونے کی آپ کے پاس کوئی چارہ نہ ہو ایسی کیفیت کو میڈیکل ٹرم میں ابسیشنز یا او سی ڈی کہتے ہیں۔یہ چونکہ ایک نفسیاتی بیماری ہے اس لیے جن لوگوں کو یہ پتہ چل جاتا ہے کہ انہیں او سی ڈی ہے اور وہ میڈیسنز لینے کے باوجود بھی اس پریشانی سے دوچار رہتے ہیں۔ تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت میں اللہ کی رحمت سے ابسیشنز کو فوری طور پر روکنے کا بہت ہی کامیاب روحانی حل نقش سورۃ شوریٰ کی صورت میں موجود ہے۔اگر ہم عام الفاظ میں نقش سورہ شوریٰ کے بارے میں بتائیں تو شفا کے جتنے بھی تعویذات ہمارے پاس موجود ہیں۔ ان میں افسیشنز کو روکنے کے لیے سب سے زیادہ ریٹنگ نقش سورۃ شوریٰ ہی کی ہے۔ شفا کی تاثیر سے لبریز نقش سورۃشوریٰ جوں ہی مریض کے جسم سے مس ہوتا ہے تو اس کا دماغ ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے۔ جیسا کہ اس نے زندگی میں کبھی بھی محسوس کیا ہی نہ ہو۔ اس لحاظ سے جب مریض کا دماغ ہر وقت روحانی سکون میں رہے گا تو پھر اب سیشن یعنی وہم وسوسوں اور ڈیپریشن کن خیالات کی گنجائش باقی ہی نہ رہے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی او سی ڈی سے شفا کے لیے سورۃ شوریٰ کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام اور والدہ کے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی آپ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shadeed Qisam Ki Bandish Ka Tor | Surah Baqra Ka Naqsh | Taweez For Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے ذریعے شدید بندش کی گئی ہے۔اور بندش بھی اتنی شدید ہے کہ آپ کا کوئی بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اسی میں ناکامی ملتی ہے۔اور آپ اس بات سے بے حد پریشان ہیں کہ کس طرح اس جادو کا توڑ کروائیں۔آپ نے بہت سے...
Qabar Mein Murde Se Kiya Jane Wale Sawal | Kia Murda Qabar Mein Sun Sakta Hain?
ایک روایت میں حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب بندے کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں ؎ پھر کہتے ہیں کہ تومحمد ﷺ کے متعلق کیا کہتا تھا تو مؤمن کہہ...
Ziddi Aur Khudsar Bate Se Apni Baat Manwani | Har Kisi Se Apni Bat Manwai | Ziddi Bate/Powerful Amal
ایسی مائیں جو اپنی ضدی اور خود سر بیٹیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی بیٹیاں ان کی بات نہیں مانتیں۔مائیں سارا دن گھر کے کام کاج کر کے تھک جاتی ہیں۔لیکن بیٹی ماں کا احساس نہیں کرتی اور نہ ہی کسی کام میں ماں کی مدد کرتی ہے۔ایسی لڑکیاں جو اپنی ماں کی بات کو اہمیت نہیں...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj | Pait Ka Dard/Wazifa For Stomach Disease
اگر آپ کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے۔کچھ کھا پی لیں ہضم نہیں ہوتا۔کسی میڈیسن کو کھانے سے آپ کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے تو ہم آپ کو ایک زبردست روحانی علاج بتائیں گے جس سے آپ کے پیٹ کا مسئلہ مستقل طور پے حل ہو جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے قبل...
Nafarman Aulad Ko Naik Banane Ka Naqsh | Nafarman Aulad K Liya Taweez | Qurani Ayat/Nafarman Aulad
اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔بد تمیز ہو گئی ہے۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ کو سامنے سے جواب دیتی ہے۔یہ بات آپ کے لیئے بہت تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے۔اور آپ کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہذٰا اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ کوصرف ایک لفظ...
Zuban Bandi Ka Amal | Bad Zuban Shakhas Ka Ilaj | Prayer For Protection From Enemies
اگر آپ کے گھر میں کوئی فرد بد زبان ہے۔زبان اور مزاج کا بہت تیز ہے۔جھگڑالو طبیعت ہے۔اور اگر اس میں برداشت کی کمی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو مسئلہ بنا کر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو انتہائی آسان سا عمل بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخرتین بار درود پاک...
Hamla Khawateen K Liye Naqsh | Surah Maryam Ki Tilayat | Wazifa For Pregnancy
اگر حاملہ خواتین سورہ المر یم کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں تو انہیں بے شمار فوائد و برکتیں حاصل ہوں گی۔بچے کی گروتھ میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔حمل کے دوران بچے کے پانی کا لیول برابر رہتا ہے۔اللہ کی رحمت سے حمل ضائع نہیں ہوتا۔یورن چاہے کتنی بھی جلن یا تکلیف سے آتا...
Mazi K Talkh Waqiat Se Jan Chudwai | Qurani Ayat Ka Naqsh | How To Forget Your Past
بعض اوقات انسان کے ساتھ ایسا ہوتاہے کہ ماضی کے کچھ تلخ واقعات ہوتے ہیں جو اسے ذہنی سٹریس دیتے ہیں۔ماضی کے کچھ حادثات ہوتے ہیں جو ساری عمر کے لیے انسان کو جکڑ لیتے ہیں۔اور وہ خود کو چاہے کتنا بھی مصروف رکھے لیکن تلخ یا دوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتا جس کی وجہ وہ ڈپریشن...
Zehni Bechaini Khatam Karne Ka Taweez | Depression And Anxiety Ka Taweez | Treatment Of Metal Stress
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ غصہ بہت آتا ہے۔ موڈ خراب ہوجاتا ہے۔آپ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی باڈی میں سٹریس کا ہارمون کورٹیسول ایکٹو ہے۔ وہی ہے جو آپ کو ریلیکس نہیں ہونے دے رہا۔ ایسی صورت میں آپ کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش سٹریس...
Surah Mulk K Amal Se Aap K Har Jaiz Kam Pury Ho Gy | Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk
سورہ ملک ایک ایسی سورت ہے جس کی بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ہیں۔سورہ الملک کی تلاوت کرنے والے کے ہر کام میں آسانی ہو جاتی ہے۔سب رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔اگر سورہ الملک کو رات سونے سے قبل پڑھا جائے تو اللہ کی حفاظت رہتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنے سے...
Hamal Na Therne Ki Chand Wajohat | Hamla Hone Ka Rohani Ilaj | Taweez For Pregnency
آج آپ سے چند ایسی اہم وجوہات شئیر کریں گے۔جن کی وجہ سے بہت سی خواتین کو حمل نہیں ٹھہرتا۔سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ عورت کے رحم کا منہ ٹیڑھا ہو جس کی وجہ سے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں رہتا۔دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے دانی کے منہ پر گوشت زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے تخم اندر نہیں...
Ayatul kursi Ki Fazilat | Ayatul Kursi K Kamalat | Benefits Of Ayatul Kursi
کسی گاؤں میں ایک بندہ تھا۔اس کے پاس بہت خوبصورت اور نسلی بھینسیں تھیں۔اکثر رات کو ایک چور اس کی حویلی میں بھینسیں چوری کرنے کی نیت سے آتا لیکن وہاں پر کچھ بھی نہ دیکھ پاتا۔لیکن صبح جب اس کی حویلی میں جاتاتو بھینسیں وہیں پر مو جو دہوتیں۔یہ دیکھ کر وہ بڑا حیران ہوتا۔ایک...